ETV Bharat / city

IGP Kashmir visited Encounter Site: آئی جی پی کشمیر نے کولگام انکاؤنٹر سائٹ کا دورہ کیا

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے پری ون علاقے میں گزشتہ روز ہوئے انکاؤنٹر Encounter In Parwan Kulgam میں جیش محمد تنظیم سے وابستہ ایک عسکریت پسند اور ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 3 فوجی اہلکاروں سمیت پانچ لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔

igp-kashmir-visited-encounter-site-in-kulgam-in-which-one-militant-and-one-sog-personnel-killed
آئی جی پی کشمیر نے کولگام انکاؤنٹر سائٹ کا دورہ کیا
author img

By

Published : Jan 13, 2022, 5:21 PM IST

انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وجے کمار IGP Kashmir Vijay Kumar نے آج کولگام ضلع میں پولیس کے ایس او جی کے نیلو کیمپ کا دورہ کیا اور "آپریشنل پہلوؤں" Operation Aspects In Kulgam encounter کا جائزہ لیا۔

آئی جی پی کشمیر نے کولگام انکاؤنٹر سائٹ کا دورہ کیا
عہدیداروں نے بتایا کہ وجے کمار کے ساتھ ڈی آئی جی جنوبی کشمیرDIG South Kashmir اور ایس ایس پی کولگامSSP Kulgam نے بھی پاری ون کا دورہ کیا جہاں گزشتہ روز انکاؤنٹر میں جموں و کشمیر پولیس کے ایک ایس او جی اہلکار اور جیش محمد کا ایک عسکریت پسند ہلاک جبکہ تین فوجی جوان اور دو شہری زخمی ہوئے تھے۔

ایس او جی کیمپ نیلو کولگام میں،آئی جی پی نے جموں و کشمیر پولیس فوج اور سی آر پی ایف کے افسران اور جوانوں سے بات چیت کی اور انکاؤنٹر کے بارے میں آپریشنل پہلوؤں کا جائزہ لیا۔

مزید پڑھیں:Kulgam Encounter: کولگام انکاؤنٹر ختم، ایک عسکریت پسند اور سکیورٹی اہلکار ہلاک، پانچ زخمی

بعد میں انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وجے کمار نے شوپیاں اور پلوامہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سکیورٹی صورتحال سمیت مختلف پہلوں پر سکیورتٰ فورسز کے ساتھ میٹنگ کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.