شوپیاں :جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں عسکریت پسندوں نے امام صاحب علاقے میں ایس او جی کیمپ پر گرینیڈ حملہ کیا۔۔ حملے میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہےGrenade Attack in Shopian
تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں نے پیر کی شام امام صاحب علاقے میں واقع ایس آو جی کیمپ پر گرینیڈ داغا اور فائرنگ کی۔اس حملہ میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کی ہے۔
اس ضمن میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔