ETV Bharat / city

Crops Damaged Due to Hailstorm: کولگام میں ژاله باری کی وجہ فصلوں کو نقصان - ژالہ باری سے پھل دار درخت اور دیگر فصلوں کو بھاری نقصان

متاثرین نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ تباہ شدہ باغات کا دورہ کریں اور متعلقہ حکام کو نقصان کی تخمینہ رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت دیں۔ Crops Damaged Due to Hailstorm

کولگام میں ژاله باری کی وجہ فصلوں کو نقصان

author img

By

Published : Apr 14, 2022, 7:55 PM IST

کولگام: جموں و کشمیر کے کولگام ضلع کے درجنوں دیہاتوں میں باغات اور دیگر فصلوں کو نقصان پہنچا۔ ژاله باری نے تقریباً کھیتوں کو ڈھانپ لیا اور چند منٹوں تک جاری رہا۔ اس نے زمین پر کھڑی فصلوں کو تباہ کردیا۔ باغات اور فصلوں کو نقصان پہنچا۔ ان میں ہربل، وٹو، چیکی وٹو، ٹنگمرگ، آدبل اسنور، کوریل، میروانی شامل ہیں، گاؤں والوں نے بتایا کہ ژالہ باری سے پھل دار درخت اور دیگر فصلوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ Crops Damaged Due to Hailstorm

کولگام میں ژاله باری کی وجہ فصلوں کو نقصان

مقامی لوگوں نے متعلقہ حکام اور انتظامیہ کے دیگر ونگز سے متاثرہ دیہات کا دورہ کرنے کی اپیل کی ہے۔متاثرین نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ تباہ شدہ باغات کا دورہ کریں اور متعلقہ حکام کو نقصان کی تخمینہ رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کریں۔

یہ بھی پڑھیں: Snow Clearance Machine :برف صاف کرنے والی مشین برفانی تودے کی زد میں آگئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.