ETV Bharat / city

Amarnath Yatra: سائیکل کے ذریعہ امرناتھ یاترا کا سفر

author img

By

Published : Jul 30, 2022, 11:00 AM IST

پیر کو تقریباً پندرہ ہزار سے زیادہ عقیدت مندوں نے امرناتھ جی کا درشن کیا،شری امرناتھ جی شرائن بورڈ (SASB) جو سالانہ یاترا کے امور کا انتظام کرتا ہے،انکے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ اس سال 30 جون کو یاترا شروع ہونے کے بعد سے لے کر اب تک ، 1,99,453عقیدت مندوں نے یاترا کی ہے۔ 16 devotees completed the Amarnath Yatra by cycle

امرناتھ یاترا
امرناتھ یاترا

ریاست اُترپردیش سے سائیکل پر سوار ہوکر آئے 16 یاتریوں نے امرناتھ جی کا درشن کیا،درشن کرنے کے بعد اب وہ اپنے آبائی مقام کے لئے روانہ ہورہے ہیں۔سائیکل سوار یاتریوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے 5 جولائی کو اپنے سفر کا آغاز کیا تھا،اور کافی مسافت طے کرنے کے بعد امرناتھ جی کا درشن کیا،انہوں نے مزیدکہا کہ سائیکل کے ذریعہ امرناتھ یاترا کرنا ان کا ایک خواب تھا جو اب مکمل ہوا ہے ۔

امرناتھ یاترا

16 devotees completed the Amarnath Yatra by cycle

مزید پڑھیں:Flash Flood in Amarnath Cave: امرناتھ گُپھا کے قریب بادل پھٹنے کا ایک اور واقعہ، تمام یاتری محفوظ

پیر کو تقریباً پندرہ ہزار سے زیادہ عقیدت مندوں نے امرناتھ جی کا درشن کیا،شری امرناتھ جی شرائن بورڈ (SASB) جو سالانہ یاترا کے امور کا انتظام کرتا ہے،انکے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ اس سال 30 جون کو یاترا شروع ہونے کے بعد سے لے کر اب تک ، 1,99,453عقیدت مندوں نے یاترا کی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ اب تک کل 15,642 یاتریوں نے غار کے درشن کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.