ETV Bharat / city

Winter Vacation For Courts: جموں وکشمیر ہائی کورٹ میں 3 جنوری سے سرمائی تعطیلات

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے صوبہ کشمیر صوبہ پیر پنجال اور جموں ڈویژن کے ضلع کٹھوعہ میں بنی کے ساتھ ساتھ لداخ یوٹی میں واقع عدالتوں کے لیے 3 جنوری سے 15 دن کی موسم سرما کی تعطیلات Winter Vacation For Courts کا اعلان کیا۔

author img

By

Published : Dec 18, 2021, 10:16 PM IST

winter-vacation-announced-for-courts-in-j-and-k-ladakh
جموں وکشمیر ہائی کورٹ میں 3 جنوری سے سرمائی تعطیلات

جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے 3 جنوری 2022 سے 25 جنوری 2022 تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان Winter Vacation For High Courts کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے تحت ہائی کور ٹ میں 22روز کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے ۔

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پنکج میتھل نے جسٹس پونیت گپتا کو جموں ونگ کے لئے 10جنوری 2022 سے 17 جنوری 2022 تک اور جسٹس جاوید اقبال وانی کو 18 جنوری 2022 سے 25 جنوری 2022 تک تعطیلات کے دورانیہ کے لیے جج کے طور پر نامزد کیا۔

اسی طرح سری نگر ونگ کے لیے 10 جنوری 2022 سے 17 جنوری 2022 تک جسٹس موہن لال اور جسٹس محمد اکرم چودھری 18 جنوری 2022 سے 25 جنوری 2022 تک تعطیلات کے جج کے طور پر تعینات ہیں۔

پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور متعلقہ اضلاع کے چیف جوڈیشل مجسٹریٹس سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے دائرہ اختیار کے علاقوں میں ایسی چھٹیوں کے دوران پیدا ہونے والے فوری مجرمانہ معاملات کو نپٹانے کے لیے مناسب انتظامات کریں۔

مزید پڑھیں:کشمیر: روسی سفیدوں کے کاٹنے کے احکامات التوا میں

ہم اُپ کو بتادیں جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے جمعہ کو صوبہ کشمیر کی ماتحت عدالتوں اور ضلع کشتواڑ، ضلع ڈوڈہ اور ضلع رامبن میں بٹوت، گول، بانہال اور اکھڑال میں واقع عدالتوں اور جموں ڈویژن کے ضلع کٹھوعہ میں بنی کے ساتھ ساتھ لداخ یوٹی میں واقع عدالتوں کے لیے 3 جنوری سے 15 دن کی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا۔

اس سلسلے میں پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور متعلقہ اضلاع کے چیف جوڈیشل مجسٹریٹس سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے دائرہ اختیار کے علاقوں میں ایسی چھٹیوں کے دوران پیدا ہونے والے فوری مجرمانہ معاملات کو نپٹانے کے لیے مناسب انتظامات کریں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.