ETV Bharat / city

The Lieutenant Governor Rode the Electric bus: الیکٹرک بس شروع ہونے سے پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم بہتر ہوگا

author img

By

Published : Dec 19, 2021, 9:12 AM IST

Updated : Dec 19, 2021, 3:16 PM IST

جموں و کشمیر کے گورنر لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے راج بھون Lieutenant Governor Manoj Sinha boarded the electric bus سے تریکوٹہ نگر تک الیکٹرک آزمائشی طور پر بس کی سواری کی اور کہا کہ ٹرانسپورٹ کی سہولیات میں الیکٹرک بس کار آمد ثابت ہوگا۔

Lieutenant Governor Rode the Electric bus
لیفٹینٹ گورنر نے گرین ٹیک کی الکیٹرک بس میں سواری کی

جموں: لفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے راج بھون سے تریکوٹہ نگر تک اولیکٹرا گرین ٹیک کی الیکٹرک بس میں سواری کی، Jammu and Kashmir Lieutenant Governor Manoj Sinha rode an electric bus جو جموں و کشمیر میں انٹر سٹی اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سہولیات کو بڑھانے کیلئے آزمائشی طور پر چل رہی ہے۔ اے جی ایم سیلز اینڈ مارکیٹنگ اولیکٹرا گرین ٹیک لمٹیڈ AGM Sales & Marketing Electra Green Tech Limited مسٹر ارون کمار نے لفٹیننٹ گورنر کو سواری کے دوران بس کی خصوصیات اور تکنیکی پہلوؤں کے بارے میں آگاہ کیا۔

انہوں نے لفٹیننٹ گورنر Governor of Jammu and Kashmir Lieutenant Governor Manoj Sinha کو آگاہ کیا کہ یہ سات میٹر اولیکٹرا کے 6 الیکٹرک بس ہے۔ جس میں 24 پلس ڈرائیور کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور 80 فیصد چارج کی حیثیت کے ساتھ سنگل چارج رینج 160 کلو میٹر ہے۔ دیگر خصوصیات کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے اے جی ایم نے لفٹیننٹ گورنر کو بتایا کہ بس میں جی پی ایس، پبلک اناؤنسمنٹ سسٹم، ائیر کنڈیشنر، اسمارٹ ٹکٹنگ، فی سیٹ USB2 پورٹس، ایمر جنسی اسٹاپ وغیرہ بہت سی دیگر جدید خصوصیات ہیں۔

بس کی کارکردگی کے بارے میں دریافت کرتے ہوئے لفٹیننٹ گورنر نے کمپنی کے نمائندوں کو مشورہ دیا کہ وہ سفر کے دوران مسافروں کی سہولت کیلئے مناسب سامان رکھنے کی جگہ رکھیں۔

لفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموں و کشمیر حکومت یو ٹی میں عوام کو ٹرانسپورٹ کی معیاری سہولیات فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے اور کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم Public transport system in Jammu Kashmir میں بے مثال اضافہ سے ریونیو میں بھی اضافہ ہو گا، کیونکہ اپریشنل نقل و حمل کے نیٹ ورک میں زیادہ سے زیادہ قابل عمل اور منافع بخش راستوں کو شامل کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

الیکٹرک بس مختلف شہروں اور اندرون شہر راستوں پر چلائی جائے گی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اولیکٹرا گرین ٹیک لمٹیڈ کے چئیرمین کے ساتھ میٹنگ کے دوران لفٹیننٹ گورنر نے ان سے آزمائشی بنیادوں پر ایک جموں اور ایک سرینگر کیلئے دو الیکٹرک بسیں بھیجنے کو کہا تھا۔

Last Updated : Dec 19, 2021, 3:16 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.