ETV Bharat / city

PAGD On Delimitation Commission Draft: پی اے جی ڈی یکم جنوری کو سرینگر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا

پیپلز الاینس فار گپکار ڈیکلریشن People’s Alliance for Gupkar Declaration نے آج جموں صوبے میں جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی رہایش گاہ پر ایک اہم میٹنگ منعقدPAGD On Delimitation Commission Draft کی ۔میٹنگ میں پی اے جی ڈی نے حد بندی کی سفارشات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے یکم جنوری 2022 کو سرینگر میں پُرامن احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

PAGD terms Delimitation Commission’s draft as ‘divisive’
پی اے جی ڈی یکم جنوری کو سرینگر میں احتجاج کرنے کا یصلہ کیا
author img

By

Published : Dec 21, 2021, 4:57 PM IST

عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ نے جموں میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ منعقد PAGD Meeting In Jammuکی۔ میٹنگ کے بعد گُپکار اتحاد کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ نئی حد بندی کمیشن کی سفارشات کے خلاف یکم جنوری 2022 کو سرینگر میں پر امن طور پر احتجاج کیا جائیگا۔

اتحاد کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی Mohammed Yousuf Tarigami نے یہ اعلان ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی موجودگی میں کیا۔انہوں نے کہا کہ پی اے جی ڈی جموں و کشمیر عوام کے حقوق کی خاطر ہر سطح پر آواز بلند کرے گی اور جموں و کشمیر مخالف سازشوں کے خلاف آواز بلند کی جائے گی۔

پی اے جی ڈی یکم جنوری کو سرینگر میں احتجاج کرنے کا یصلہ کیا
پی اے جی ڈی کے ترجمان نے کہا کہ کمیشن کے سفارشات پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن کو قابل قبول نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے سے ہی حد بندی کمیشنDelimitation Commission کو آبادی کے لحاظ سے نئے اسمبلی سٹیوں کی تشکیل دینے کی توقع کی جارہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا یہ ڈرافٹ رپورٹ دونوں خطوں کے درمیان متعصب ہے کیونکہ اس رپورٹ میں جموں کے لیے 6 سیٹیں مختص کرنے کی سفارشات کی گئی ہیں جبکہ کشمیر کے لیے محظ ایک سیٹ جس کا مطلب اب جموں کشمیر کو زبان ، تہذیب، اور علاقائی صورتحال کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے گا۔

محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ جموں وکشمیر میں آئین کے تحت کوئی بھی کام نہیں کیا جارہا ہے۔یہاں پر مرکزی حکومت جانبدارنہ انداز میں لوگوں کے لیے نئے نئے قوانین بنا رہی ہیں ،تاکہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو تقسیم کیا جائے۔

انہوں نے کہا پی اے جی ڈی کسی علاقے کے خلاف نہیں ہے بلکہ جموں و کشمیر اور لداخ کی یکسان ترقی چاہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.