ETV Bharat / city

J&K Govt Orders to Reopening all Educational institutions: پیر کے دن سے 9ویں تا 12ویں جماعت کے لیے اسکول کھولنے کا حکم جاری

author img

By

Published : Feb 13, 2022, 10:55 PM IST

اسٹیٹ ایگزیکٹیو کمیٹی کی جانب سے اتوار کو نئی کووڈ گائیڈ لائنز New Covid Guidelines جاری کی گئی ہیں جس میں کہا گیا کہ جموں کشمیر کے تمام اعلیٰ تعلیمی ادارے جن میں تمام یونیورسٹی، کالج، پالی ٹیکنک ودیگر آئی ٹی ائیز شامل ہے میں کووڈ ایس او پیز کے تحت 14 فروری 2022 سے آف لائن طریقہ سے درس و تدریس کا عمل شروع ہوگا۔J&K Govt Orders to Reopening all Educational institutions

J&K Govt Orders to Reopening all Educational institutions
کل سے 9ویں تا 12ویں جماعت کے لیے اسکول کھولنے کا حکم جاری

جموں وکشمیر حکومت نے کووڈ کی وجہ سے بند پڑے تعلیمی اداروں کو نئی کووڈ گائیڈ لائنز کے تحت پیر سے کھولنے کا حکم جاری کیا ہے J&K Govt Orders to Reopening all Educational institutions۔ اس سلسلہ میں انتظامیہ کی جانب سے تمام یونیورسٹیوں، کالجز، پالی ٹیکنک و دیگر آئی ٹی آئیز میں کووڈ ایس اوپیز پر مکمل طور پر عملدر آمد کے بیچ 14فروری سے آف لائن طریقہ کار سے درس و تدریس کا نظام بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جموں میں مراحلہ وار بنیادوں پر 14فروری سے 9ویں سے 12جماعت تک کے کلاسز کیلئے بھی آف لائن موڈ میں درس و تدریس بحال ہوگا۔ لیکن سرمائی تعطیلات کی وجہ سے وادی میں تعلیمی سلسلہ یکم مارچ سے بحال کیا جائے گا۔

اسٹیٹ ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے اتوار کو نئی کووڈ گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں جس میں کہا گیا کہ جموں کشمیر کے تمام اعلیٰ تعلیمی ادارے جن میں تمام یونیورسٹی،کالج، پالی ٹیکنک ودیگر آئی ٹی ائیز شامل ہے میں کووڈ ایس او پیز کے تحت 14 فروری 2022 سے آف لائن طریقہ سے درس و تدریس کا عمل شروع ہوگا۔

حکومت کی طرف سے اتوار کو جاری ایک حکمنامے کے مطابق نویں جماعت سے بارہویں جماعت کے لئے چودہ فروری یعنی پیر سے باقاعدہ تدریسی عمل بحال ہوگا۔
حکمنامے کے مطابق جموں صوبے میں پیر سے نویں اور بارہویں جماعت کے کلاسز شروع ہونگے جبکہ کشمیر صوبے میں سرمائی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں درس و تدریس کا کام کاج بحال ہوگا۔
اسٹیٹ ایگزیکٹیو کمیٹی (ایس ای سی ) نے اتوار کے روز ایک حکمنامہ جاری کیا جس میں مرحلہ وار طریقے سے تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
اسٹیٹ ایگزیکٹو کمیٹی (ایس ای سی) کی جانب سے جاری کئے گئے ایک حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ جموں وکشمیر کے ونٹر زون (کشمیر صوبے) اسکول 28 فروری 2022 کے بعد تمام کلاسوں میں درس و تدریس کا عمل شروع ہوگا۔
آرڈر کے مطابق سمر زون یعنی جموں صوبے میں نویں سے لے کر بارہویں جماعت تک کی کلاسز 14 فروری سے آف لائن تدریس کا کام معمول کے مطابق شروع ہوگا۔
حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ تمام یونیورسٹیوں، کالجوں ، پالی ٹیکنیک، آئی ٹی آئیز کو کورونا رہنما اصولوں پر عملدرآمد کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے تاکہ آف لائن دس و تدریس کا آغازاحسن طریقے سے ہو سکے۔
اسٹیٹ ایگزیکٹیو کمیٹی نے کہاکہ 15سے 17سال کے درمیان کے تمام طلبا جو باقاعدہ آف لائن کلاسز میں شرکت کرنے کے خواہاں ہونگے اُنہیں اپنے ساتھ ویکسنیشن سرٹیفکیٹ رکھنا لازمی قرا ردیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اسکولوں کے سربراہان کو کووڈ رہنما اصول کے نفاذ کو یقینی بنانا ہوگا۔
آرڈر میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر کسی طالب علم میں کووڈ کے علامات ظاہر ہونگے تو اس کی ٹیسٹنگ کے لئے فوری اقدامات اُٹھانے کے لئے کہا گیا ہے تاکہ اسکولوں میں وائرس کے پھیلاو کو روکا جا سکے۔

اسٹیٹ ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ حکمنامہ کے مطابق آ ف لائن طریقہ کار سے کووڈ ایس او پیز پر مکمل طور پر عملدر آمد کرنا لازمی ہوگا، جبکہ اسکول سربراہان اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ کووڈ ایس او پیز پر عمل ہو۔

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.