ETV Bharat / city

Heroin Seized in Jammu: جموں میں کروڑوں روپے مالیت کا ڈرگس ضبط، تین گرفتار

author img

By

Published : Jul 26, 2022, 9:51 PM IST

Updated : Jul 26, 2022, 10:53 PM IST

جموں میں پولیس نے ایک ناکہ پر چیکنگ کے دوران کار سے 12 کلو گرام ہیروئن اور 11 لاکھ روپے نقدی ضبط کی ہے ۔ پولیس نے اس سلسلے میں کار میں سوار تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق منشیات کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں 24 کروڑ روپے ہے۔ Heroin worth Rs 24 crore recovered in jammu,

heroin-worth-rs-24-crore-recovered-in-jammu-three-held
جموں میں 24 کروڑ کا ہیرؤن ضبط ، تین افراد گرفتار

جموں: جموں پولیس نے باہو فورٹ علاقے میں 12 کلو گرام ہیروئن اور 11 لاکھ روپے نقد برآمد کیا ہے، پولیس کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں اس منشیات کی قیمیت 24 کروڑ روپے ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کیا گیا۔Heroin worth Rs 24 crore recovered in jammu

جموں کے اے ڈی جی پی مکیش سنگھ نے کہا کہ 'ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ منشیات ڈرون کے ذریعے سرحد پار سے یہاں لائی گئی ہے۔ ان منشیات کو ضبط کرنا جموں وکشمیر پولیس کے لیے بڑی کامیابی ہے۔ADGP Jammu Mukash Singh on Drugs Recovered

تفصیلات دیتے ہوئے اے ڈی جی پی (جموں) نے کہا کہ ایس ایس پی جموں چندن کوہلی کی قیادت میں پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاع پر باہو فورٹ میں ایک چیک ناکہ لگایا۔ پولیس نے ناکہ پر ایک کار زیر نمبر PB02 CQ 7749 کی تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران پولیس نے کار سے 12 کلو گرام ہیرؤن اور 11 لاکھ روپے نقدی ضبط کی ہے۔ پولیس نے کار میں سوار تین افراد کو گرفتار کیا ہے جن کے خلاف پولیس نے ایف آئی آر نمبر197/2022 انڈر سکیشن این ڈی پی ایس ایکٹ درج کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

گرفتار افراد کی شناخت سروان سنگھ ولد کالا سنگھ، ملکیت سنگھ ولد گرمیت سنگھ اور بلبیر سنگھ ولد بلبندر سنگھ کے طور پر ہوئی ہے، جو تمام امرتسر کے رہنے والے ہیں۔ پولیس کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں اس ہیرؤن کی قیمت 24 کروڑ ہیں۔

Last Updated : Jul 26, 2022, 10:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.