ETV Bharat / city

Farmer Leader Rakesh Tikait: کسان رہنما راکیش ٹکیت نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا - مودی حکومت پر لوگوں کو لڑوانے کا الزام

کسان رہنما راکیش ٹکیت نے کہا کہ نفرت کی بنیاد پر اگر کچھ ناخوشگوار واقعات پیش آتے ہیں تو حکومت پاکستان کو مودر الزام ٹہراتی ہے، جب کہ بھارت میں آئین کی بالادستی ہے، جس نے بھی کسی ناخوشگوار کو واقعہ کو انجام دیا ہے اسے قانونی بنیاد پر کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ Rakesh Tikait Accused the Modi Government of Fighting the People

راکیش ٹکیت
راکیش ٹکیت
author img

By

Published : Jun 30, 2022, 12:16 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور کے دورہ پر پہنچے کسان رہنما راکیش ٹکیٹ نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے کہا کہ حکومت نفرت کی سیاست کر کے مذہب کے نام پر ووٹ مانگتی ہے۔ تاہم ملک کے عوام بھائی چارگی پر یقین رکھتی ہے، حکومت اس بھائی چارگی کو ختم کرنا چاہتی ہے۔ Rakesh Tikait accused the Modi government of fighting the people

راکیش ٹکیت

انہوں نے مزید کہا کہ نفرت کی بنا پر اگر کچھ ناخوشگوار واقعات پیش آتے ہیں تو حکومت پاکستان کو مودر الزام ٹہراتی ہے، جب کہ ملک بھارت میں آئین کی بالا دستی ہے،جس نے بھی کسی ناخوشگوار کو واقعہ کو انجام دیا ہے اسے قانونی کی بنیاد پر کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جن ریاستوں میں بی جے پی بر سر اقتدار نہیں وہاں ناخوشگوار واقعات زیادہ پیش آرہے ہیں، راجستھان پنجاب کی مثالیں ہمارے سامنے ہے۔

مہاراشٹر کی سیاسی صورت حال پر انہوں نے کہا کہ بی جے پی وہاں سب کچھ کروا رہی ہے، اگر شیو سینا کے ساتھ بی جے پی کی حکومت ہوتی تو شیوسینا والے بہت اچھے تھے، انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی ذات پات پر یقین رکھتی ہے اور ایک دوسرے کو لڑانے میں ماہر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.