ETV Bharat / city

Plantation Drive In Doda: محکمہ دیہی ترقی دوڈہ نے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا - forest department doda

پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے چلی علاقے میں محکمہ دیہی ترقی اور محکمہ جنگلات کے تعاون سے ہائر سیکنڈری اسکول چلی بھلیسہ کے احاطے میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔

محکمہ دیہی ترقی دوڈہ نے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا

author img

By

Published : Mar 26, 2022, 10:05 PM IST

دوڈہ : جموں و کشمیر کے ضلع دوڈہ میں محکمہ دیہی ترقی بلاک چلی اور محکمہ جنگلات گندوہ کی جانب سے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول (جی ایچ ایس ایس ) چلی بھلیسہ کے احاطے میں کونیفر سمیت مختلف اقسام کے پودے کر شجر کاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔

محکمہ دیہی ترقی دوڈہ نے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا

شجر کاری مہم میں جی ایچ ایس ایس چلی کے طلباء نے حصہ لیے کر اسکول کے احاطے میں پودے لگائے اور عوام الناس سے شجر کاری مہم کے تحت زیادہ سے زیادہ پودے لگانے اور جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنائے جانے پر بھی زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں: Plantation Drive in Tral: ترال کے ایک نجی اسکول میں شجرکاری مہم

بی ڈی او چلی ہمت سنگھ نے کہا کہ محکمہ آر ڈی ڈی چلی نے علاقے کے سرکاری اداروں میں مختلف اقسام کے پودے لگانے کا بڑا ہدف لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ شجرکاری پروگرام محکمہ دیہی ترقی نے محکمہ جنگلات گندوہ کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.