ETV Bharat / city

کیمور: بیوی کو منانے میں شوہر کامیاب

author img

By

Published : Nov 18, 2020, 9:06 PM IST

بنگال کے پناگڑھ سے تعلق رکھنے والی روشنی کی شادی بھبھوا سے تعلق رکھنے والے گلزار انصاری سے چند ماہ قبل ہی ہوئی تھی، لیکن آپسی تنازع کی وجہ سے شوہر بیوی سے ناراض تھا اور بیوی کو چھوڑ کر چلاگیا تھا جس پر روشنی نے پولیس میں شکایت کی درج کروائی۔'

Husband succeed in persuading wife
Husband succeed in persuading wife

ریاست بہار کے ضلع بھبھوا کے کیمورمیں ایک شخص اپنی بیوی کومنا کر گھر لے گیا۔

اطلاعات کے مطابق کیمور سے تعلق رکھنے والے ایک شخص اپنی بیوی کو قریب ایک ماہ قبل چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا، جس پر بیوی نے پولیس میں شکایت درج کروائی۔ پولیس شکایت کی خبر سنتے ہی شوہر اپنی بیوی کو لینے پولیس اسٹیشن پہنچا اور بیوی کو مناکر گھر واپس لے گیا۔'

ویڈیو

بنگال کے پناگڑھ سے تعلق رکھنے والی روشنی کی شادی بھبھوا سے تعلق رکھنے والے گلزار انصاری سے چند ماہ قبل ہی ہوئی تھی، لیکن آپسی تنازع کی وجہ سے شوہر بیوی سے ناراض تھا اور بیوی کو چھوڑ کر چلاگیا تھا جس پر روشنی نے پولیس میں شکایت کی درج کروائی۔'

کیمور پولیس کپتان دلنواز احمد کی ہدایت پر بھبھوا پولیس تھانہ حلقہ کے دتی یاؤں موضع پہنچی۔ جہاں روشنی کا شوہر گلزار انصاری غیر حاضر ملا۔گھر پر گلزار انصاری کے نہیں ہونے پر پولیس کنبہ کے لوگوں کو متبہ کرکے واپس لوٹ گئی۔ پولیس کی بار بار دبش کے وجہ سے آخر کار مفرور گلزار کو بھبھوا تھانہ پہنچا پڑا اور روشنی کو ساتھ لے جانا پڑا۔

غور طلب ہے کہ کیمور ضلع کے دتی یاٶں موضع رہائشی گلناز انصاری کو فون پر ہی مغربی بنگال کے پناگڑھ رہائشی روشنی خاتون سے محبت ہوگئی تھی۔کئی ماہ تک فون پر بات چیت بھی ہوئی۔ لاک ڈاٶن سے قبل گلزار روشنی سے ملنے اس کے گھر پہنچ گیا۔ جہاں روشنی کے والدین نے دونوں کی کورٹ میرج کرا دی۔ اسکے بعد گلناز اپنی بیوی کے ہمراہ کرایہ کے مکان میں وہیں رہنے لگا۔ قریب تین ماہ دونوں ساتھ رہنے کے بعد دنوں میں تنازع ہونے لگا۔

اسی درمیان گلناز اپنی بیوی کو چھوڑ فرار ہوگیا۔ کئی دنوں تک گلزار انصاری جب گھر نہیں لوٹا تو روشنی اپنی ماں کے ساتھ گلزار کے گھر کیمور ضلع کے بھبھوا تھانہ کے دتی یاٶں موضع پہنچی اور وہاں گلناز کے نہ ہونے پر بھبھوا تھانہ میں شکایت کی اور آخر کار گلناز کو پولیس اسٹیشن آکر بیوی واپس لے جانا پڑا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.