ETV Bharat / city

Narendra Modi Twitter Hacked: وزیر اعظم مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیکنک کے بعد بحال - مودی کا ٹویٹر دوبارہ بحال

وزیر اعظم نریندر مودی Prime Minister Narendra Modi کے ٹویٹر اکاوئنٹ کو ہیک کر لیا گیا تھا۔ تاہم، تھوڑی دیر میں ہی ٹویٹر نے اسے بحال کر دیا۔

Narendra Modi Twitter Hacked
Narendra Modi Twitter Hacked
author img

By

Published : Dec 12, 2021, 9:56 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی Prime Minister Narendra Modi نے ٹویٹر پر ہفتہ کو دیر رات کو ہینکروں نے ہیک Twitter account of PM Modi Hacked کر لیا۔ جس کے تین منٹ کے اندر بٹکوائن کو لے کر دو ٹویٹ Tweets on Bitcoin کیے گئے۔ جس کے بعد پی ایم مودی کے ٹویٹر اکاؤنٹ Twitter Account of PM Modi کے بارے میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔

Narendra Modi Twitter Hacked
پی ایم او نے ٹویٹ کر دی جانکاری

جانکاری کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کے ٹویٹر اکاونٹ کو رات نو بجے کے قریب ہیک کیا گیا تاہم، اب نریندر مودی کا ٹویٹ ڈل ریسٹور PM Modi twitter account restrored کر دیا گیا اور ٹویٹ کو ڈلیٹ کر دیا گیا۔

اس کی معلومات پی ایم او انڈیا Official Twitter Account PMO India کی طرف سے ٹویٹ کر دی گئی ہے۔ پی ایم او نے ٹویٹ کیا’’ وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹویٹر ہینڈل تھوڑی دیر کے لیے ہیک ہوگیا۔ یہ معاملہ ٹویٹر کے ساتھ اٹھایا گیا ہے اور اکاؤنٹ کو فوری طور پر بحال اور محفوظ کر دیا گیا ہے۔ ہیک ہونے کے دوران کی گئی ٹویٹس کو نظر انداز کریں‘‘۔

مسٹر مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہفتہ کی دیر رات تقریباً 2 بجے ہیک کر لیا گیا۔ اس دوران ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کی گئی ٹویٹس میں کہا گیا کہ بٹ کوائن کو قانونی شناخت دی جائے۔ ہیک کئے جانے کے بعد کیا جانے والا پہلا ٹویٹ چند منٹ بعد ہی ڈیلیٹ کر دیا گیا اور وہی ٹویٹ ایک بار پھر پوسٹ کر دی گئی۔ اس کے بعد اس ٹویٹ کو بھی ہٹا دیا گیا۔

مزید پڑھیں:

کچھ صارفین نے مسٹر مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد کی گئی ٹویٹس کے اسکرین شاٹس شیئر کیے ہیں۔

ہیک کردہ ٹویٹر اکاؤنٹ میں لکھا گیا" ہندوستان نے باضابطہ طور پر بٹ کوائن کو قانونی حیثیت دے دی ہے اور حکومت بھی 500 بی ٹی سی خرید کر اسے لوگوں میں تقسیم کر رہی ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.