ETV Bharat / city

One-sided Lover Commits Suicide: محبت میں ناکامی پر لڑکے نے کرلی خودکشی - جنوب مشرق دہلی کے جیوتی نگر میں لڑکی نے کی خودکشی

یکطرفہ محبت میں لڑکے نے لڑکی کی منگنی سے ناراض ہو کر لڑکی پر حملہ کر خودکشی کر لیا، پورا معاملہ جنوب مشرق دہلی کے جیوتی نگر علاقہ کا ہے۔ زخمی لڑکی کا ہسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ پولیس معاملہ درج کر تفیش کر رہی ہے Suicide in Unilateral Love Delhi۔

Suicide in Unilateral Love Delhi
Suicide in Unilateral Love Delhi
author img

By

Published : Feb 22, 2022, 2:12 PM IST

جنوب مشرق دہلی کے جیوتی نگر علاقے میں یکطرفہ محبت میں پاگل لڑکے نے لڑکی پر حملہ خودکشی کر لی۔ دراصل لڑکا، لڑکی کی منگنی سے ناراض تھا۔ جس کے بعد غصے میں لڑکا نے لڑکی پر حملہ کر زخمی کر دیا۔ جس کے لڑکی دہلی سے متصل لونی علاقے میں خودکشی کر لی۔ زخمی نوجوان کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جس وہ زیر علاج ہے Boy commits suicide in Delhi۔

پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق جیوتی نگر میں رہنے والی 22 سالہ لڑکی پیر کو قریب 7:35 بجے آفس جا رہی تھی، اسی درمیان 20 فٹہ روڈ پر پڑوس کے رہنے والے دیپک نے اس کے سر پر حملہ کر دیا اور فرار ہو گیا۔ زخمی لڑکی کو پٹپڑگنج میکس ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جس اس کا علاج چل رہا ہے Patparganj Max Hospital Delhi۔

پولیس کے مطابق لڑکی پر حملہ کرنے کے بعد دیپک دہلی سے متصل یوپی کے لونی علاقے پہنچ کر خودکشی کرلی۔ فی الحال لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجا گیا ہے اور معاملے کی تفتیش چل رہی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ شروعاتی تفیش میں یہ سامنے آیا ہے کہ دیپک لڑکی سے یکطرفہ محبت کرتا تھا۔ وہ اس پر شادی کا دباؤ بنا رہا تھا، لیکن لڑکی اس سے شادی نہیں کرنا چاہ رہی تھی۔ کچھ روز قبل لڑکی کی منگنی ہوتی تھی۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ لڑکی کی منگنی سے ناراض ہو کر لڑکے نے خودکشی کر لی۔

مزید پڑھیں:

فی الحال پولیس اس پورے معاملے میں مقدمہ درج کر تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.