ETV Bharat / city

India on Ukraine Crisis: بھارت کی روس یوکرین سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 2:24 PM IST

اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے ٹی ایس تریمورتی نے روس یوکرین کے درمیان جاری جنگ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے India's Statement at UN on Russia-Ukraine Conflict۔

India urges Russia to ease tensions with Ukraine

اقوام متحدہ/نئی دہلی: یوکرین کے ڈونباس علاقے میں روس کے خصوصی فوجی پروگرام شروع کرنے کے اعلان کے بعد ہندوستان نے جمعرات کو اقوام متحدہ کونسل میں روس اور یوکرین سے فوری جنگ کی تیزی کو کم کرنے اور ایسے کسی بھی قدم سے بچنے کی اپیل کی ہے جس سے حالات بدتر ہوسکتے ہیں India on Ukraine Crisis۔

اقوام متحدہ (یو این) میں ہندوستان کے مستقل نمائندے ٹی ایس تریمورتی نے سلامتی کونسل کی ایک ہنگامی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے روس اور یوکرین میں حالات پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اگر حالات سنبھالے نہیں گئے تو خطے میں امن اور سلامتی تباہ ہو سکتے ہیں TS Trimurti, Permanent Representative of India to the United Nations۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ جب دو دن پہلے سلامتی کونسل کی میٹنگ ہوئی تھی تب ہندوستان نے تناؤ کو فوری طورپر کم کرنے کی اپیل کی تھی اور حالات سے متعلق سبھی مسئلوں کو حل کرنے کےلئے مسلسل اورمرکوز سفارت پر زور دیا تھا۔

(یو این آئی)

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.