ETV Bharat / city

اوڑی: رکھشا بندھن کا تہوار پورے تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا - رکھشا بندھن کا تہوار پورے تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبے اوڑی میں رکشا بندھن کا تہوار بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ بہنوں نے اپنے بھائیوں کو راکھی باندھی اور ان کو لمبی عمر کے لیے دعائیں دی۔ پچھلے برس کورونا کی وجہ سے رکشا بندھن کا یہ تہوار نہیں منایا گیا تھا۔

اوڑی: رکھشا بندھن کا تہوار پورے تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

author img

By

Published : Aug 22, 2021, 8:57 PM IST

رکھشا بندھن کے موقع پر مندروں میں کافی بھیڑ دیکھنے کو ملی، ہندو، مسلمان، کشمیری پنڈتوں اور سکھوں نے بھی اس تہوار کو مل جل کر منایا اس موقع پر سبھوں نے آپسی بھائی چارہ اور مل جل کر رہنے اور تہواروں کو ایک ساتھ منانے کی بات کہی'۔

اوڑی: رکھشا بندھن کا تہوار پورے تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

اس موقع پر مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے بتایا کہ 'یہاں ہر برس رکھشا بندھن کا تہوار بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا رہا ہے، لیکن کورونا وبا کی وجہ سے پچھلے سال ہم لوگوں نے اسے نہیں منایا تھا۔

مزید پڑھیں: راکیش پنڈتا کی ہلاکت میں ملوث عسکریت پسند انکاؤنٹر میں ہلاک: آئی جی پی کشمیر

اس موقع پر ایک مسلم نوجوان عبدالعزیز تانترے نے کہا کہ' ہم یہ تہوار مل جل کر مناتے ہیں اور ہم نے بڑھ چڑھ کر اس میں حصہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ تہوار ہمیشہ سے مناتے آئے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ ہم سب مل جل کر رہیں، ہمارے پنڈت بھائی جو کشمیر چھوڑ کر چلے گئے ہیں وہ پھر سے یہاں واپس آئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.