ETV Bharat / city

Road Accident in Pattan: پٹن بارہمولہ میں سڑک حادثہ، سرپنچ ہلاک، متعدد زخمی - ازہ خبر بارہمولہ

شمالی کشمیر بارہمولہ ضلع کے پٹن علاقے میں ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثہ میں ایک سرپنچ ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت مزید چھ زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بس سرپنچوں کو وزیر اعظم نریندر مودی کی جموں ریلی کے مقام سے کپواڑہ لے جا رہی تھی۔Road Accident in Pattan

sarpanch-killled-many-injured-in-road-accident-in-pattan
پٹن بارہمولہ میں سڑک حادثہ، سرپنچ ہلاک متعدد زخمی
author img

By

Published : Apr 25, 2022, 8:00 PM IST

Updated : Apr 25, 2022, 8:52 PM IST

بارہمولہ: بارہمولہ کے رینزی پٹن علاقے میں سڑک کے ایک حادثے میں سرپنچ کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت مزید چھ زخمی ہوئے ہیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کی سہ پہر کو رینزی پٹن علاقے میں ایس آر ٹی سی گاڑی اور ٹپر کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس وجہ سے گاڑی میں سوار سات افراد شدید طور پر زخمی ہوئے۔Road Accident in Pattan

پٹن بارہمولہ میں سڑک حادثہ، سرپنچ ہلاک متعدد زخمی

انہوں نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال پہنچایا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے سرپنچ کو مردہ قرار دیا Sarpanch Killed In Road Accident۔متوفی سرپنچ کی شناخت فیاض احمد بٹ ولد صمد بٹ ساکن گلگام کپواڑہ کے بطور ہوئی ہے۔

حادثے میں زخمی ہوئے شہریوں کی شناخت حقیقت شاہ ولد عبدالقیوم، عبدالقیوم شاہ ولد الہ الدین ساکن گگلوسہ کپواڑہ، کانسٹیبل عبدالحمید بٹ ولد عبدل جبار، عبدالجبار لون ولد عبدالرحیم لون ساکن شیر وانی پورہ بارہ مولہ ، سلیکشن گریڈ کانسٹیبل محمد اقبال شیخ ولد غلام محی الدین، عبدالحد خان ولد ولی محمد خان ساکن ناتنوسہ کے بطور ہوئی ہے۔پولیس نے معاملے کے متعلق کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

مزید پڑھیں:

ہم آپ کو بتادیں کہ گزشتہ روز وادی کشمیر کے پی آر ایز وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلی میں شرکت ہونے کے لیے جموں گئے تھے اور آج یہ سرپنچ و پنچ جموں سے اپنے اپنے علاقوں کے اور جار ہے تھے اور اسی بیچ میں یہ حادثہ پیش آیا۔

Last Updated : Apr 25, 2022, 8:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.