ETV Bharat / city

Plantation Drive in Fruit Mandi Sopore: فروٹ منڈی سوپورمیں شجرکاری مہم کا آغاز - فروٹ منڈی سوپور تازہ خبر

شمالی کشمیر کے ضلع پارہمولہ کے سوپور فروٹ منڈی میں محکمہ جنگلات نے شجرکارہ مہم کا آغاز Plantation Drive in Fruit Mandi Sopore کیا ۔ شجرکارہ مہم میں تقریباً 300 پودے لگائے گئے ہیں۔

plantation-drive-by-forest-department-in-fruit-mandi-sopore
فروٹ منڈی سوپورمیں شجرکاری مہم کا آغاز
author img

By

Published : Dec 29, 2021, 6:07 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کی فروٹ منڈی میں محکمہ جنگلات کی جانب سے شجرکاری کی مہم شروع Plantation Drive in Fruit Mandi Sopore کی۔اس موقع پر فارسٹ کنزرویٹر نارتھ سرکل عرفان رسولForest Conservator North Circle Irfan Rasool ،ڈی ایف او کامراج زاہد مغلDFO Kamraj، کے ساتھ ساتھ محکمہ کے دیگر افسران نے شمولیت کی۔

فروٹ منڈی سوپورمیں شجرکاری مہم کا آغاز
ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے عرفان رسول نے بتایا کہ محکمے نے آج سوپور کی فروٹ منڈی سے شجرکاری کی مہم کا آغاز کیا۔انہوں نے کہا کہ مہم کا مقصد سوپور اور اس کے مختلف علاقوں میں زیادہ سے زیادہ پوری لگانے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ گرین جے کے ڈرائیو Greeen J&K Drive کے تحت محکمہ جنگلات فروٹ منڈی سوپور اور پورے جموں کشمیر میں لاکھوں پودے لگانے والے ہیں۔

فارسٹ کنزرویٹر شمالی کشمیر سرکل ارفان رسول کا کہنا ہے کہ آج کی مہم میں تقریباً 300 پودے لگائے جائے گے۔
مزید پڑھیں:Plantation Drive in Pulwama: پلوامہ میں شجرکاری مہم

انہوں نے مزید بتایا کہ ہر گاؤں ہریالی پروگرام کے تحت محکمہ جنگلات مختلف علاقوں میں جاکر نئے پودے لگانے کی مہم میں شامل رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.