ETV Bharat / city

کشمیر کراؤن دھوکہ دہی معاملہ: چیف ایڈیٹر بھی گرفتار - دھوکہ دہی کے ویڈیو خوب وائرل

چتلورہ رفیع آباد سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے پولیس اسٹیشن ڈنگی وچھی میں کشمیر کراؤن کے چیف ایڈیٹر شاہد عمران کے خلاف ایک شکایت درج کرائی تھی۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Aug 27, 2021, 7:09 PM IST

Updated : Aug 27, 2021, 8:03 PM IST

اطلاعات کے مطابق چتلورہ رفیع آباد سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے پولیس اسٹیشن ڈنگی وچھی میں 'کشمیر کراؤن' کے چیف ایڈیٹر شاہد عمران کے خلاف ایک شکایت درج کی تھی۔

شکایت میں لڑکی نے الزم عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'شاہد عمران نے ان کا ایک ویڈیو اپلوڈ کرکے ان کی عزت کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے، جس کے سبب پولیس نے شاہد عمران کے خلاف ایک شکایت درج کی' ۔

پولیس نے شاہد عمران کے خلاف پولیس اسٹیشن ڈنگی وچھی میں ایف آئی آر (45/2021under section 384,506 Rpac) درج کر کے انہیں گرفتار کرلیا ہے ۔

اس حوالے سے پولیس نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ 'آنے والے وقت میں مزید گرفتاریاں عمل میں لائی جائی گی۔اور جو بھی اس دھوکہ دیئ میں ملوث ہونگے ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی'۔

آپ کو بتادیں کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں فیس بک پیج 'کشمیر کراؤن' کے دھوکہ دہی کے ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہوئے ہیں، جس کے بعد پولیس نے 'کشمیر کراؤن' کے سب ایڈیٹرعاشق میر کو ایک دھوکہ دہی کے معاملے میں کچھ روز قبل گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ان کے قبضے سے ایک لاکھ روپے بھی برآمد کیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:

لیکن گذشتہ روز انہیں عدالت سے ضمانت ملی تھی جس کے بعد پولیس نے انہیں اور ایک دھوکہ دہی کے ایک کیس میں گرفتار کیا ہیں۔

Last Updated : Aug 27, 2021, 8:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.