ETV Bharat / city

Jammu Kashmir Apni party meeting: بارہمولہ میں جموں کشمیر اپنی پارٹی کی نشست منعقد - Delimitation commission

پارٹی میٹنگ میں رفیع آباد کے مسائل پر گفتگو کی گئی اور انتظامیہ سے اسے حل کرانے کا لائحہ عمل تیار کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

Jammu Kashmir Apni party meeting
Jammu Kashmir Apni party meeting
author img

By

Published : Feb 17, 2022, 3:46 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد میں جموں کشمیر اپنی پارٹی کے سینئر رہنما الطاف ملک Senior leader of Jammu Kashmir Apni party Altaf Malik at Rafiabad in Baramulla نے پارٹی کارکنان کی میٹنگ میں کہا کہ جموں وکشمیر میں بے روزگاری Unemployment in Jammu and Kashmir بڑھ رہی ہے اور لوگوں کے مسائل میں بھی کافی اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور انتظامیہ کو لوگوں کی مشکلات دور کرنے میں پیش رفت کرنی چاہیے۔

ویڈیو

انہوں نے سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا کہ حال ہی میں جو Delimitation commission کی رپورٹ سامنے آئی ہے، اس میں کافی کمی ہے۔ اس لیے اسے درست کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ رفیع آباد ایک خوبصورت علاقہ ہے لیکن انتظامیہ نے اس کو نظرانداز کیا ہے، اسی کی وجہ سے یہاں پر سڑکوں کی حالت کافی خراب ہے اور بجلی کا نظام بھی کافی ابتر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.