ETV Bharat / city

اوڑی: ناقص ڈرینیج نظام سے لوگ پریشان

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی میں پچھلے 4 سالوں سے ڈرینیج نظام ناقص ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اوڑی :ناقص ڈرینیج نظام سے لوگ پریشان
اوڑی :ناقص ڈرینیج نظام سے لوگ پریشان
author img

By

Published : Jul 22, 2021, 8:30 AM IST

مقامی لوگوں کے مطابق میونسپل حکام کی جانب سے ڈرینوں کی صفائی نہیں کی جاتی ہے، جس کی وجہ سے بیشتر مقامات پر نالیاں بند ہوگئی ہیں، اور پھر معمولی بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہو جاتا ہے۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ نالیوں کی بر وقت صفائی نہ ہونے سے بدبو پھیلنے لگتی ہے، جس کی وجہ سے مختلف قسم کی بیماریاں کے پھوٹنے کا بھی خدشہ رہتا ہے۔

اوڑی :ناقص ڈرینیج نظام سے لوگ پریشان

مزید پڑھیں:

لوگوں کی یہ بھی شکایت ہے کہ متعدد مقامات پر نالیوں کے لیے بنائے گئے مین ہول پر ڈھکن بھی نہیں ہے، جس سے حادثہ ہونے کا خدشہ بھی ہے

وہیں مقامی لوگوں نے متعلقہ حکام سے ڈرینیج نظام کو درست کرنے کی درخواست کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.