ETV Bharat / city

Block Diwas at Watlab Sopore: سوپور میں بلاک دیوس پروگرام کا اہتمام - سوپور میں بلاک دیوس پروگرام کا اہتمام

وٹلب سوپور میں ضلع انتظامیہ بارہمولہ کی جانب سے بلاک دیوس پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ Block Diwas program by Baramulla Administration

سوپور میں بلاک دیوس پروگرام کا اہتمام
سوپور میں بلاک دیوس پروگرام کا اہتمام
author img

By

Published : Jul 30, 2022, 9:16 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل سوپور میں بلاک دیوس پروگرام منعقد کیا گیا۔ ضلع ترقیاتی کمشنر (بارہمولہ) ڈاکٹر سید سحرش اصغر مہمان خصوصی کے طور پروگرام میں موجود رہیں، ان کے ہمراہ ڈی ڈی سی ممبر تخر شریف، مظفر احمد کے علاوہ بلاک کے اعلی افسران سمیت متعدد عہدیدار بھی موجود تھے۔ Block Diwas program by Baramulla Administration

سوپور میں بلاک دیوس پروگرام کا اہتمام

یہ بھی پڑھیں: Block Diwas in Doda : ڈوڈہ کے گندوہ، ٹھاٹھری اور بھدرواہ میں بلاک دیوس کا اہتمام

اس دوران ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سید سحرش اصغر نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'حکومت کی اسکیمز سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں، انہوں نے مزید کہا کہ 'مذکورہ علاقہ میں پیش آنے والی دشورایوں کو جلد از جلد دور کیا جائے گا، اس کے علاوہ جو بھی ترقیاتی منصوبے زیر تعمیر یا زیر التوا ہیں انہیں بر وقت مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.