ETV Bharat / city

گلمرگ میں فوج نے 100 فٹ لمبا ترنگا نصب کیا - 75 ویں یوم آزادی

وادی کشمیر نہ صرف خوبصورت ہے بلکہ یہ قدرتی حسن سے مالا مال ہے جہاں گلمرگ علاقہ کو ایک الگ حیثیت حاصل ہے۔ گلمرگ، سیاحوں کا پسندیدہ مقام ہے جہاں قدرتی اور خوبصورت نظاروں کو دیکھنے اور ان سے لطف اندوز ہونے کےلیے دنیا بھر کے سیاح آتے ہیں۔

گلمرگ میں فوج نے 100 فٹ لمبا ترنگا نصب کیا

author img

By

Published : Aug 10, 2021, 7:53 PM IST

شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں واقع خوبصورت سیاحتی مقام وادی گلمرگ میں آج بھارتی فوج نے 100 فٹ لمبا ترنگا لہرایا۔

گلمرگ میں فوج نے 100 فٹ لمبا ترنگا نصب کیا

75 ویں یوم آزادی کے موقع پر دفعہ 370 اور 35A کی منسوخی کے دو سال مکمل ہونے بعد پہلی مرتبہ گلمرگ میں ایک تقریب منعقد کی گئی جہاں فوج کی جانب سے 100 فٹ لمبا قومی ترنگا لہرایا گیا۔ اس موقع پر فوج کے عہدیداروں کے علاوہ سیول انتظامیہ کے افسران اور سماجی کارکنوں کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:

Kargil Vijay Diwas: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کا دورہ کرگل منسوخ

تقریب کے دوران فوج نے متعدد سماجی کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی جنہوں نے ملک کی سالمیت کو برقرار رکھنے میں اپنا کلیدی رول ادا کیا ہے۔ اس موقع پر فوج کے کمانڈر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جن کشمیریوں نے ملک کے لیے قربانیاں دی ہیں آج ہم انہیں یاد اور خراج پیش کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.