ETV Bharat / city

سوپور: کشمیر بزم ادب سنگرامہ کی جانب سے ایک روزہ ادبی تقریب

author img

By

Published : Nov 2, 2021, 3:46 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے ڈگری کالج میں کشمیر بزم ادب سنگرامہ کی جانب سے ایک روزہ ادبی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کشمیر کے مختلف اضلاع سے مشہور و معروف ادیبوں نے شرکت کی۔ اس تقریب میں پروفیسر غلام محی الدین کی کتاب' مدر کوریج روز بڈس انڈر چنار شیڈ' کی رسم رونمائی بھی کی گئی۔

کشمیر بزم ادب سنگرامہ کی جانب سے ایک روزہ ادبی تقریب

بارہمولہ: سوپور ڈگری کالج میں کشمیر بزم ادب سنگرامہ کی جانب سے ایک ادبی تقریب منعقد ہوئی۔

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے ڈگری کالج میں کشمیر بزم ادب سنگرامہ کی جانب سے ایک روزہ ادبی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کشمیر کے مختلف اضلاع سے مشہور و معروف ادیبوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر سوپور ڈگری کالج کے طلباء نے بھی پروگرام میں حصہ لیا اور کشمیری ادب پر روشنی ڈالی۔

ای ٹی وی بھارت سے شاعر ظہور ہائی گامی نے بتایا کہ 'اس پروگرام کا مقصد یہ تھا کہ جو ہمارے نوجوان کشمیری ادب کی جانب راغب ہوں خاص طور پر للدید کو پڑھیں اور سمجھیں۔

مزید پڑھیں: کشمیر میں بھانڈ پاتھیر اور تھیٹر روبہ زوال

اس تقریب میں پروفیسر غلام محی الدین کی کتاب' مدر کوریج روز بڈس انڈر چنار شیڈ' کی رسم رونمائی بھی کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.