ETV Bharat / city

Where Is Our Lands Compensation:'سڑکیں تو بن گئیں، لیکن ہماری زمینوں کا معاوضہ نہیں ملا' - پی ایم جی ایس وائی کے تحت بنی سرکون کا معاوضہ نہیں ملا

پی ایم جے ایس وائی کے تحت بنائی گئی سڑکوں کے لیے زمیںیں بانڈی پورہ کے مختلف کسانوں سے لی گئی تھیں لیکن اب تک ان کا معاوضہ ان کسانوں کو نہیں دیا گیا Demands to Lands Compensation جس کے سبب ان کسانوں نے ناراضگی کا اظہار کیا ساتھ ہی انتطامیہ کو انتباہ دیا کہ اگر ان کی زمینون کا معاوضہ نہیں دیا گیا تو وہ مجبور ہوکر ان سڑکوں پر آمد ورفت کو روک سکتے ہیں۔

سڑکیں تو بن گئیں، لیکن ہماری زمینوں کا معاوضہ نہیں ملا
Where Is Our Lands Compensation
author img

By

Published : Feb 7, 2022, 8:08 PM IST

بانڈی پورہ کے کہنوسہ، گرورہ، آلوسہ اور چھانہ دجی کے قریبآ پانچ گاؤں سے تعلق رکھنے والے درجنوں مقامی افراد نے آج ڈی سی افس کے سامنے آکر مطالبہ کیا کہ پرائم منسٹر گرام سڑک یوجنا Pradhan Mantri Gram Sadak Yojana کے تحت علاقوں میں جو سڑکیں بنائی گئیں ہیں ان زمینوں کا معاوضہ آج تک اد نہیں کیا گیا۔

Where Is Our Lands Compensation

ان کا کہنا ہے کہ متعلقہ محکمے نے جب یہاں سے سڑکوں کی تعمیر Road Construction کا سلسلہ شروع کیا۔ اس وقت ان افراد سے زمین کا معاوضہ ادا کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا اور اس سلسلے میں انہوں نے اپنی زمینوں کے کاغذات Land Deeds ڈی سی آفس میں جمع بھی کرائے تھے، تاہم کئی سال گزرنے کے باوجود بھی آج تک انہیں معاوضہ نہیں ملا۔

مزید پڑھیں: Compensation for Land, houses 'حکومت و انتظامیہ ابھی تک معاوضہ فراہم کرنے میں ناکام'

ان افراد کا کہنا ہے کہ کہیں پر باغات اور کہیں پر زرعی زمین ان سڑکوں کی تعمیر کے وقت استعمال میں لائے گئے، جبکہ ان میں بیشتر افراد کا خرچہ انہیں زمینوں سے پیدا ہونے والی زراعت سے حاصل ہوتا تھا۔ تاہم ان کے مطابق پی ایم جی ایس وائی محکمے نے زبردستی ان سے زمینیں لیں اور یہ وعدہ کیا کہ بہت جلد انہیں اس کا معاوضہ ادا کیا جائے گا لیکن آج تک اس کا معاوضہ ادا نہیں کیا گیا۔ انہو نے کہا کہ اگر فوری طور پر ان کے مطالبات یا بقایا جات ادا نہیں کیے گئے تو مجبور ہوکر ان سڑکوں پر آمد ورفت کو روک دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.