ETV Bharat / city

Altaf Thakur On Delimitation Draft: "حد بندی کمیشن کے دوسرے مسودے میں تمام علاقوں کو برابر کا حق ملا" - بی جے پی کشمیر کیتازہ خبر

بھارتیہ جنتا پارٹی کے جموں وکشمیر یونٹ کے ترجمان الطاف ٹھاکر BJP Spokesperson Kashmir Altaf Thakur کا کہنا ہے کہ حالیہ حد بندی مسودے میں جموں و کشمیر کے تمام علاقوں کو برابر کا حق ملا۔ انہوں نے کہا کہ حد بندی کمیشن ایک غیر جانبدارانہ ادارہ ہے جس کی سرابراہی سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج رنجنا پرکاش دیسائی کر رہی Supreme Court Retired Judge Ranjana Prakash Desai ہیں۔

Altaf Thakur On Delimitation Draft
حد بندی کمیشن کے دوسرے مسودے میں تمام علاقوں کو برابر کا حق ملا
author img

By

Published : Feb 19, 2022, 8:09 PM IST

بانڈی پورہ میں بی جے پی کے ہیڈکواٹر پر آج پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد Press Conference BJP Headquarter Bandipora کیا۔ پریس کانفرنس میں موصوف نے حد بندی کمیشن کے رپورٹ کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ حد بندی مسودے میں سبھی علاقوں کو برابر حصہ دیا گیا Altaf Thakur On Delimitation Draft ہے۔

حد بندی کمیشن کے دوسرے مسودے میں تمام علاقوں کو برابر کا حق ملا

انہوں نے کہا جموں و کشمیر میں حد بندی محذ آبادی کے بنا پر تیار نہیں کیا گیا ہیں بلکہ اس میں دیگر پہلوں کو بھی مد نظر رکھ کر رپورٹ تیار کی گئی ہے۔

صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے حجاب معاملے ALTAF THAKUR ON HIJAB ROW پر انہوں نے کہا کہ حجاب کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے حجاب کی ہمایت کی ہیں اور ہم یہ بھی سمجتے ہے کہ مذہب میں کسی بھی ضروری چیز پر پاپندی نہیں ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ مختلف ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے پیش نظر میں حجاب مسئلے کو طول دیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:NC Objections in Delimitation Draft : نئے بھارت میں حقائق اور ڈیٹا کو تسلیم نہیں کیا جاتا ہے

الطاف ٹھاکر نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی جموں کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے لیے پاپند ہیں اس کے لیے وزیر عظم اور وزیر داخلہ کشمیر عوام کے ساتھ وعدہ کر چکے ہیں۔

کشمیر کے موجودہ حالات کے بارے میں انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کی کمر توڑ دی ہیں اور امید ہے کہ یہاں کے حالات اس سے بھی بہتر ہو جائے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.