ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: تجمل اسلام دوسری مرتبہ ورلڈ کک باکسنگ چیمپین - دوسری بار ورلڈ کک باکسنگ چمپین بنی

پہلی بارانہوں نے امریکہ کی ایتھلیٹ کو فائنل راؤنڈ میں ہرا کر چمپین بنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ اس مرتبہ انہوں نے مصر کے علاوہ فرانس اور ارجنٹینا کی ایتھلیٹ کو فائنل میں ہرا کر دوسری مرتبہ یہ چمپین شپ جیتنے کا شرف حاصل کیا۔

بانڈی پورہ: تجمل اسلام دوسری مرتبہ ورلڈ کک باکسنگ چیمپین

author img

By

Published : Oct 30, 2021, 5:38 PM IST

بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والی چودہ سالہ تجمل اسلام دوسری بار ورلڈ کک باکسنگ چمپین بنی۔

بانڈی پورہ: تجمل اسلام دوسری مرتبہ ورلڈ کک باکسنگ چیمپین

انہوں نے حال ہی میں مصر میں منعقد ورلڈ کک باکسنگ چمپین شپ میں یہ خطاب حاصل کیا۔اتنی کم عمر میں یہ ان کا دوسرا موقع ہے کہ انہو ں نے اس چمپین شپ کا خطاب حاصل کیا۔

واضح رہے کہ تجمل اسلام نے پہلی بار چھ سال قبل اٹلی میں منعقد اس چمپین شپ کو جیتا تھا۔ تب تجمل اسلام محض آتھ سال کی تھیں۔

مزید پڑھیں: اولمپکس میں پہنچنا ہے تو بھارت ماتا کی جے کہنا ہوگا: رینوکا سنگھ

پہلی بار انہوں نے امریکہ کی ایتھلیٹ کو فائنل راؤنڈ میں ہرا کر چمپین بنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ اس مرتبہ انہوں نے مصر کے علاوہ فرانس اور ارجنٹینا کی ایتھلیٹ کو فائنل میں ہرا کر دوسری مرتبہ یہ چمپین شپ جیتنے کا شرف حاصل کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.