ETV Bharat / city

پرائمری ہیلتھ سینٹر جانے کے لیے ابھی تک سڑک تعمیر نہیں کی گئی

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے جس علاقے میں کچھ سال قبل ایک پرائمری ہیلتھ سینٹر تعمیر کیا گیا تھا۔ تاہم وہاں جانے کے لیے ابھی تک سڑک تعمیر نہیں کی گئی ہے۔

پرائمری ہیلتھ سینٹر جانے کے لیے ابھی تک سڑک تعمیر نہیں کی گئی
پرائمری ہیلتھ سینٹر جانے کے لیے ابھی تک سڑک تعمیر نہیں کی گئی
author img

By

Published : Aug 11, 2021, 9:01 PM IST

لمبی جدو جہد کے بعد انتظامیہ کی جانب سے ایک طبی مرکز تعمیر تو کیا گیا لیکن علاج و معالجے کے لئے ہیلتھ سینٹر جانے والے افراد کے لیے مناسب راستہ ہی موجود نہیں ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہیلتھ سینٹر میں گاڑی یا ایمبولینس کا پہنچنا تو دور مریضوں کا پیدل جانا بھی دشوار ہے۔

پرائمری ہیلتھ سینٹر جانے کے لیے ابھی تک سڑک تعمیر نہیں کی گئی

مزید پڑھیں: Rahat Indori: راحت اندوری کی آج پہلی برسی

ای ٹی وی بھارت سے علاقے کے لوگوں نے ضلع انتظامیہ پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'اس اہم مسئلے کی جانب کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.