ETV Bharat / city

باںڈی پورہ میں ٹھیکیداروں کا احتجاج - locked-r-and-b

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع باںڈی پورہ میں احتجاج کے دوران ٹھیکیداروں نے آر آینڈ بی اور پی ایچ ای محکمے کے دفاتر کو مقفل کردیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 8:17 PM IST

آل جموں و کشمیر کانٹریکٹرس کا احتجاج جاری ہے۔

متعلقہ ویڈیو

اس سلسلے میں باںڈی پورہ میں بھی آج ٹھیکیداروں نے احتجاج کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ فی الفور ان کے بقایاجات جاری کیے جائے۔

اس سلسلے میں آج انہوں نے ضلع دفاتر کو مقفل کردیا جن میں آر آیند بی اور پی ایچ ای کے دفاتر قابل ذکر ہیں۔حکومت نے حال ہی میں 15 فیصد بقایاجات ادا کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

تاہم کانٹریکٹرس اسوسی ایشن نے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'یہ سراسر نا انصافی ہے۔ اس رقم سے نہ ٹھیکداران آگے اپنا کام جاری رکھ پائے گے اور نہ ہی اپنی ضروریات کو پورا کر سکیں گے'۔

انہوں نے کہا کہ جب تک نہ ان کے سارے بقایاجات واگزار نہ ہوں گے تب تک ان کا احتجاج جاری رہے گا۔

Intro:

کنٹریکٹرس کا احتجاج جاری. باںڈی پورہ مین آر آیند بی اور پی ایچ ای دفاتر کو مقفل کیا گیا

اینکر؛ :، آل جموں وکشمیر کنٹریکٹرس کا احتجاج جاری ہے. اس سلسلے میں باںڈی پورہ میں بھی آج ٹھیکیدار صاحبان نے احتجاج کیا اور سرکار سے مطالبہ کیا کہ فل فور ان کے بقایا جات واگزار کیے جانے. اس سلسلے میں آج انہونے کءی ضلعی دفاتر کو مقفل کردیا. جن میں آر آیند بی اور پی ایچ ای کے دفاتر قابل زجر ہیں. واضح رہے کہ سرکار نے حال ہی میں پندرہ فیصد بقایاجات واگزار کرنے کا فیصلہ کیا تھا. تاہم کنٹریکٹرس ایسوشن نے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ سراسر نا انصافی ہے. اسے نہ تھیکداران آگے اپنا کام جاری رکھ پاتے گے اور نہ ہی اپنی ضروریات کو پورا ر سکیں گے. انہونے کہا کہ جب تک نہ ان کے سارے بقایا جات واگزار ہونگے. تب تک ان کا احتجاج جاری رہے گا. یہ تیںدرس کا بایکات کرین گے اور دیولپمنت کے کاموں کو بھی آگے نہی بذنے سے  ھی روکیں گے

بایٹ؛ کنتریکترس ایسوسی ن باںدی پورہ، نضیر احمد میر

Body:

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.