ETV Bharat / city

Maryam Mirza Mohalla Mohalla Library: مریم مرزا محلہ محلہ لائبریری کے تحت اٹھائیسویں لائبریری قائم - ای ٹی وی بھارت

اورنگ آباد میں مریم مرزا لائبریری مہم کے تحت عارف کالونی میں اٹھائیسویں بچوں کی لائبریری کا قیام عمل میں آیا 28 Libraries Have Been Established۔ عارف کالونی میں پہلے سے ذکری لائبریری خواتین کے لیے کام کررہی ہیں لیکن اس لائبریری میں اب بچوں کا گوشہ بھی قائم کیا گیا ہے تاکہ بستی کے ہونہاروں میں مطالعے کا ذوق پیدا ہو۔

مریم مرزا محلہ محلہ لائبریری کے تحت اب تک اٹھائیس لائبریریاں قائم

author img

By

Published : Mar 29, 2022, 5:53 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مریم مرزا محلہ محلہ لائبریری Maryam Mirza Mohalla Mohalla Library کے تحت اب تک شہر کے الگ الگ علاقوں میں بچوں کے لئے اٹھائیس لائبریریاں قائم ہو چکی ہے۔ پچھلے کئی سالوں سے عارف کالونی کی ذکری لائبریری میں خواتین کی کتابیں تھی لیکن اب بچوں کو بھی مطالعے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ Maryam Mirza Mohalla Mohalla Library

مریم مرزا محلہ محلہ لائبریری کے تحت اب تک اٹھائیس لائبریریاں قائم

تاکہ بستی کے ہونہاروں میں مطالعے کا ذوق پیدا ہو کیونکہ موبائل اور ٹی وی کی وجہ سے بچوں پر بہت غلط اثرات مرتب ہور ہے ہیں اور تعلیم سے دوری اختیار کر رہے ہیں۔ پروگرام کے دوران ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے خواتین اور طالبات میں صحت اور بچت پر بھی زور دیا گیا ساتھ ہی غلے بھی تقسیم کئے گئے۔

ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن نے اب خواتین میں تعلیمی بیداری کے ساتھ صحت اور صاف صفائی کے تعلق سے بیداری مہم چلانے کا بھی بیڑہ اٹھایا ہے جس کے تحت خواتین میں غلے تقسیم کیے گئے اور انھیں بچت کرنے کی ترغیب دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.