ETV Bharat / city

Tarsar Lake Incident: پہلگام کے تارسر جھیل سے ایک ماہ بعد سیاح کی لاش برآمد

جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں واقع تارسر جھیل سے ایک ماہ بعد سیاح ڈاکٹر مہیش کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ یہ سیاح 22 جون کو ٹورسٹ گائیڈ کے ساتھ تارسر جھیل میں ڈوب گئے تھے، جن کی لاش اتوار کے روز برآمد کی گئی۔ Tarsar Lake Incident

پہلگام کے تارسر جھیل سے ایک ماہ بعد سیاح کی لاش برآمد

author img

By

Published : Jul 24, 2022, 4:11 PM IST

جموں و کشمیر: اننت ناگ کے سیاحتی مقام پہلگام کے ہمالیائی برفانی پہاڑیوں پر موجود تارسر جھیل سے اتراکھنڈ کے رہنے والے ایک سیاح کی لاش حادثہ کے ایک ماہ بعد برآمد ہوئی ہے۔ یہ سیاح 22 جون کو ٹورسٹ گائیڈ کے ساتھ تارسر جھیل میں ڈوبے تھے، تاہم ایک ماہ بعد اتوار کے روز ریسکیو ٹیم ان کی لاش کو برآمد کیا۔ Tarsar Lake Incident ایک سرکاری اہلکار نے کہا کہ سیاح ڈاکٹر مہیش کے اہل خانہ کو اطلاع دی گئی ہے اور طبی و قانونی کارروائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی جائے گی۔

پہلگام کے تارسر جھیل سے ایک ماہ بعد سیاح کی لاش برآمد

واضح رہے کہ 22 جون کو سرینگر کے رہنے والے ایک ٹورسٹ گائیڈ کو اس وقت اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا، جس وقت اس نے ٹریکنک کے دوران تارسر جھیل کے قریب سیاح ڈاکٹر مہیش کمار کو بچانے کی کوشش کی تھی۔ ٹورسٹ گائیڈ شکیل احمد کی لاش ریسکیو ٹیموں کی کافی کوششوں کے بعد ایک روز بعد برآمد کی گئی تھی، جب کہ سیاح کی لاش ایک ماہ بعد برآمد کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

Missing boy found Dead in Baramulla: لاپتہ نوجوان کی لاش آبشار سے برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.