ETV Bharat / city

Sports Competition in Anantnag: اننت ناگ میں کھیلوں کے مقابلے کا اختتام

یوتھ سروس اینڈ اسپورٹس اننت ناگ کے محکمہ کے زیر اہتمام اچھہ بل میں انٹر زون مقابلے کا اختتام ہوگیا۔ Sports Competition Organized by Youth Services

author img

By

Published : Jun 11, 2022, 5:24 PM IST

اننت ناگ میں کھیلوں کے مقابلے
اننت ناگ میں کھیلوں کے مقابلے

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام منعقد ہوانے والے انٹر زون مقابلے ختم ہوئے۔ اس میں والی بال، کھو کھو اور کبڈی کے 14 اور 17 سال سے کم عمر کے طلباء کے مقابلے ہوئے۔ ان سرگرمیوں میں اچھہ بل کے مختلف اسکولوں کے طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ Sports Competition in Anantnag

اننت ناگ میں کھیلوں کے مقابلے ختم

اس دوران یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کے ڈسٹرکٹ افسر مشتاق احمد پانپوری نے کہا کہ کھیل ہر انسان کی زندگی کا ایک اہم جزو ہے اور یہ ہماری صحت کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ نظم و ضبط، محنت، صبر، احترام، ٹیم ورک وغیرہ جیسی اچھی خصوصیات سکھانے میں بے حد مدد کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس محکمہ مختلف کھیلوں اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں لڑکیوں اور لڑکوں کی بڑے پیمانے پر شرکت کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

ڈسٹرکٹ افسر نے مزید کہا کہ غیر نصابی سرگرمیاں انسان کی ہمہ جہت ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ لوگوں کو کھیلوں کے جیتنے اور ہارنے والے پہلوؤں میں نہیں رہنا چاہیے بلکہ طلبا کو تجربہ اور اچھا جذبہ و احساس حاصل کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ کھیلوں میں حصہ لینا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.