اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سکھ رہنما گیانی راجیندر سنگھ کی قیادت میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔ Sikh Delegation Press Conference in Anantnag
پریس کانفرنس کے دوران سِکھوں نے وادی میں رہائش پزیر سکھ طبقے کو ریزرویشن اور انہیں اقلیتی زمرے میں لانے کا سرکار سے مطالبہ کیا۔
سِکھوں نے کہا کہ گزشتہ تین دہایوں سے وہ سابقہ حکومت سے اس حوالے سے مطالبہ کرتے آئے ہیں تاہم ان کے مطالبات کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا۔ Kashmiri Sikhs Hope for Minority Rights
یہ بھی پڑھیں: 'مسلم آبادی ہی ہمیں تحفظ دے سکتی ہے'
تاہم سکھ وفد نے کہا کہ 'جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا کے ساتھ ان کی حالیہ ملاقاتیں مثبت ثابت ہوئی ہیں اور ایل جی نے انہیں یقین دلایا کہ ان کے مطالبات کو جلد پورا کیا جائے گا۔' Sikh Group Meet LG Manoj Sinha