ETV Bharat / city

Relatives of Slain Officer Demand Govt Job: بجبہاڑہ میں مارے گئے آفیسر کے لواحقین کا سرکاری نوکری کا مطالبہ - فائرنگ میں ہلاک اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے رشتہ داروں کا ملازمت کا مطالبہ

ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقہ میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ سے ہلاک اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اشرف ASI Shot Dead in Bajbehara کے قریبی رشتہ داروں نے متاثرہ لواحقین کے لیے سرکاری نوکری کا مطالبہ کیا ہے۔ اے ایس آئی کے لواحقین میں ان کی بیوی اور دو بچے ہیں۔

relatives of policeman killed in militant attack in bijbehara anantnag demanded a government job
بجبہاڑہ میں مارے گئے آفیسر کے لواحقین نے سرکاری نوکری کا مطالبہ کیا
author img

By

Published : Dec 23, 2021, 5:03 PM IST

Updated : Dec 23, 2021, 5:29 PM IST

بیجبہاڑہ اننت ناگ میں مارے گئے Militant Attack in Bijbehara اے ایس آئی محمد اشرف ساکن اونتی پورہ کے گھر پر دوسرے روز بھی مقامی لوگوں کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری رہا۔

بجبہاڑہ میں مارے گئے آفیسر کے لواحقین نے سرکاری نوکری کا مطالبہ کیا

اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے قریبی رشتہ داروں نے بتایا Relative of ASI Reaction کہ محمد اشرف کو کل شام کو ہلاک کیا گیا جس کے بعد سے علاقے میں غم کا ماحول ہے۔

انھوں کہا کہ اے ایس آئی کی کفالت میں ان کی بیوی اور دو بچے ہیں۔ اس لیے مارے گئے آفیسر کے بیٹے کو سرکاری نوکری دی جائے تاکہ اس کے اہل و عیال بہتر زندگی گزار سکیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ رات شہید اے ایس آئی محمد اشرف کو اونتی پورہ ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں خراج عقیدت Wreath Laying Ceremony in Awantipora پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Wreath Laying Ceremony in Awantipora: بجبہاڑہ میں مارے گئے آفیسر کو اونتی پورہ پولیس لائنز میں خراج عقیدت

ڈی آئی جی ساؤتھ عبدالجبار نے پولیس اور نیم فوجی دستوں کے اعلیٰ افسران، سول انتظامیہ اور شہداء کے لواحقین کی قیادت میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا، جس کے بعد مہلوک کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

محمد اشرف کو نامعلوم بندوق برداروں نے اس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا جب وہ سب ضلع ہسپتال کے قریب اپنی نجی کار میں سوار تھے۔

Last Updated : Dec 23, 2021, 5:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.