ETV Bharat / city

Illegal Parking Drive in Anantnag: غیر قانونی پارکنگ کے خلاف اننت ناگ میں پولیس کی کارروائی - traffic jam in annatnag

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پولیس نے سڑکوں کے کنارے پر غیر قانونی طور پر پارکنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد گاڑیوں کو ضبط Illegal Parking Drive in Anantnag کیا ہے۔ اس کارروائی سے مقامی لوگوں اور دکانداروں نے پولیس کی ستائش کی۔

police-to-crack-down-on-illegal-parking-in-anantnag
غیر قانونی پارکنگ کے خلاف اننت ناگ میں پولیس کی کارروائی
author img

By

Published : Feb 22, 2022, 5:17 PM IST

اننت ناگ میں ٹریفک جام اور گاڑیوں کی بنا خلل چلنے کے لیے،سڑک کے کناروں پر ٹو ویلرس اور چھوٹی گاڑیوں کی غیر قانونی پارکنگ کے خلاف اننت ناگ پولیس نے باضابطہ طور پر ایک مہم کا آغاز کیا Illegal Parking Drive in Anantnag ہے۔

غیر قانونی پارکنگ کے خلاف اننت ناگ میں پولیس کی کارروائی

اس سلسلے میں پولیس نے آج لال چوک اور ڈی آفس کے متصل پارک کیے گئے سکوٹیز،ٹو ویلرس اور گاڑیوں کو ضبط کیاTwo Wheelers Seized in Anantnag ہے۔

اننت ناگ انتظامیہ نے پہلے ہی کسی بھی گاڑی کی غیر قانونی طور پر سڑک کے کناروں پر پارکنگ کے خلاف احکامات صادر کیے تھے۔

اننت ناگ پولیس کی اس عمل کو ضلع کے لوگوں اور دکانداروں نے خیر مقدم کیا ہے۔ لوگوں نے جنرل بس اسٹینڈ اننت ناگ و دیگر مقامات پر آواره مسافر بردار گاڑیوں کی پارکنگ پر بھی روک لگانے کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Car Parking in GMC Anantnag: جی ایم سی کے لئے جلد ہی ایک مخصوص کار پارکنگ شروع ہوگی

واضع رہے ضلع اننت ناگ میں چند مہینے پہلے مونسپل کونسل کی جانب سے اسی طرح کی ایک کارروائی کی گئی تھی جو کچھ ہی دنوں تک جاری رہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.