ETV Bharat / city

Tral Block Office Without BDO: محکمہ دیہی ترقی میں بی ڈی او کی کرسی خالی، عوام پریشان

بائیس حلقوں پر مشتمل ترال بلاک میں گذشتہ چار ماہ سے بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر کی کرسی خالی Tral Block Office Without BDO ہونے سے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ منریگا ملازمین MGNREGA Employees اور ٹھیکیداروں کو ادائیگیاں نہیں ہوسکی ہیں، جس کی وجہ سے مزدور طبقہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

محکمہ دیہی ترقی میں بی ڈی او کی کرسی خالی ہونے سے عوام پریشان

author img

By

Published : Dec 28, 2021, 7:55 PM IST

محکمہ دیہی ترقی Rural Development Department کے بلند وبانگ دعووں کے باوجود سب ضلع ترال میں یہ محکمہ عوامی توقعات پر پورا اترنے میں بالکل ناکام نظر آ رہا ہے۔

محکمہ دیہی ترقی میں بی ڈی او کی کرسی خالی ہونے سے عوام پریشان

بائیس حلقوں پر مشتمل ترال بلاک میں گزشتہ چار ماہ سے بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر کی کرسی خالی Block Office Without BDO سے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ منریگا ملازمین MGNREGA Employees اور ٹھیکیداروں کو ادائیگی نہیں ہوسکی ہے، جس کی وجہ سے مزدور طبقہ کو شدید مشکلات کا سامنا Working Class Faces Severe difficulties کرنا پڑ رہا ہے۔

مزدور طبقہ نے بتایا کہ منریگا اسکیم MGNREGA Scheme کے تحت ترال علاقے میں بڑے پیمانے پر تعمیراتی کام کیے گئے، لیکن کئی عرصہ بعد بھی کام کی ادائیگیاں نہیں ہو سکی ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ محکمہ کے دفتر کے چکر کاٹنے پر مجبور ہیں منریگا کام کرنے والے عادل اشرف نے بتایا کہ یہ پرانا بلاک ہے، مگر یہاں بی ڈی او کی اور ایک اے ای ای کی کرسی بھی خالی ہے۔ منریگا مزدوروں کی رقومات بند ہیں، حکومت کے وہ دیہی ترقی بلند و بانگ کے بلند و بانگ دعوے کہاں ہیں۔

عادل اشرف نے بتایا کہ انہوں نے معاملات کی نسبت حکام کو آگاہ لیکن کوئی سنوائی نہیں ہوئی۔ وہیں اسماعیل نامی منریگا مزدور نے بتایا کہ وہ لوگ دور دراز، دیہات سے یہاں آتے ہیں، لیکن یہاں بی ڈی او نہ ہونے سے ان کا کام نہیں ہو رہا ہے۔ ترال کی جملہ آبادی نے ایل جی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ منریگا مزدوروں کے رقومات واگزار کیے جائیں اور ساتھ ہی ترال علاقے کے لیے بی ڈی او تعینات کیا جائے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.