تفصیلات کے مطابق اننت ناگ کے کھنہ بل پہلگام سڑک کے ایف ایم گلی کے نزدیک سی آر پی ایف کی 40 ویں بٹالین پر عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی اور جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب Militants Fire at CRPF Bunker in Anantnag ہو گئے۔
مزید پڑھیں:IED Blast in Kulgam: قیموہ کولگام میں آئی ای ڈی دھماکہ
اس فائرنگ میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔ حملے کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز اور پولیس نے پورے علاقہ کو محاصرہ کیا اور مفرور حملہ آور کی بڑے پیمانے پر تلاش جاری ہے۔ علاقے میں تلاشی سرچ آپریشن جاری ہے۔