ETV Bharat / city

Militant Associate Arrested:اننت ناگ میں عسکریت پسندوں کا معاون گولہ بارود سمیت گرفتار - Anantnag Police

ضلع اننت ناگ کے بس اسٹینڈ Bus Stand Anantnag میں فوج اور پولیس نے ہفتہ کی شام عسکریت پسندوں کے معاون Militant Associate Arrested کو گولہ بارود سمیت گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Nov 27, 2021, 9:53 PM IST

اطلاعات کے مطابق فوج کی 1 آر آر اور اننت ناگ پولیس Anantnag Police نے بس اسٹینڈ اننت ناگ میں ایک مشترکہ کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں کے معاون کو گولہ بارود سمیت گرفتار Militant Associate Arrested with Ammunition کرنے کا دعوی کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار شدہ شخص کی شناخت ضلع کولگام کے ہمدان پورہ ریڈوانی بالا کے رہنے والے 31 سالہ محمد آصف ڈار Mohd Asif Dar، ولد غلام محمد ڈار کو طور پر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:OGWs Arrested in Awantipora : اونتی پورہ پولیس کا دو عسکری معاونین گرفتار کو کرنے کا وعویٰ

بتایا جا رہا ہے کہ آصف کا تعلق عسکری تنظیم لشکر طیبہ Lashkar Taiba Militant سے ہے ۔ اس کے قبضہ سے ایک میگزین اور 30 ​​راؤنڈ برآمد ہوئے ہیں۔

پولیس نے اس سلسلے میں معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.