ETV Bharat / city

اننت ناگ: آگنو ڈورو شاہ آباد میں پانی کی عدم دستیابی سے عوام کو مشکلات - واٹر سپلائی اسکیم

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں گزشتہ 5 برس سے واٹر سپلائی اسکیم کا آغاز نہیں کیا گیا، جس سے مقامی لوگوں کو کافی مشکلات پیش آرہی ہیں۔

آگنو ڈورو شاہ آباد میں پانی کی عدم دستیابی سے عوام کو مشکلات

author img

By

Published : Aug 1, 2021, 9:43 PM IST

جموں و کشمیر میں اننت ناگ ضلع کے آگنو ڈورو شاہ آباد میں ابھی تک واٹر سپلائی اسکیم پر عمل نہیں کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 5 سال قبل یہاں واٹر سپلائی اسکیم سے متعلق کاموں کا آغاز کیا گیا تھا لیکن آج بھی تعمیر کو مکمل نہیں کیا گیا۔

آگنو ڈورو شاہ آباد میں پانی کی عدم دستیابی سے عوام کو مشکلات

علاقہ میں واٹر سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات پیش آرہی ہیں۔ یہاں پینے کے لیے صاف پانی کی سربراہی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی ہورہی ہے۔ مقامی لوگوں نے فوری طور پر واٹر سپلائی اسکیم شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:اننت ناگ: آنگن واڑی ورکرس کا احتجاج

مقامی لوگوں نے بتایا کہ گزشتہ پانچ سے پانی کی سربراہی کا انتظار کیا جارہا ہے جبکہ اس وقت واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح کیا گیا تھا تاہم ابھی تک اسکیم پر عمل نہیں کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.