ETV Bharat / city

Pulwama Awareness Camp: پلوامہ میں سرکاری اسکیم کے حوالے سے بیداری کیمپ

مرکزی حکومت (Central Government) نے محتلف محکموں میں بطورِ نیڈ بیسڈ ورکرز کے لیے جو بھی اسکیمز اب تک متعارف کرائی ہیں، ان کے لیے ایک ای شرم پورٹل (E- Shram Portal) شروع کیا گیا ہے۔ پردھان منتری شرم یوگی مان دھان پینشن اسکیم ( Pradhan Mantri Shram Yogi Maan-dhan Pension Yojana) سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ اصول و ضوابط کو پورا کرتے ہوئے ای شرم پورٹل (E- Shram Portal) پر اپنے نام کا اندراج کرائیں۔

جموں و کشمیر لیبر اینڈ امپلائیمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے پلوامہ میں بیداری کیمپ منعقد کیا

author img

By

Published : Nov 24, 2021, 4:30 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کی پولیس لائنز میں واقع جموں وکشمیر لیبر اینڈ امپلائمنٹ ڈپارٹمنٹ (Department of Labour & Employment) کی جانب سے 'پردھان منتری شرم یوگی مان دھان پنشن اسکیم' (Mantri Shram Yogi Maan-dhan Pension Yojana) کے تعلق سے ایک معلوماتی پروگرام منعقد کیا۔

ای شرم پورٹل سے متعلق معلومات کے لیے ویڈیو دیکھیں

مرکزی حکومت نے محتلف محکموں میں بطورِ نیڈ بیسڈ ورکرز کے لئے جو بھی اسکیمز بنائی ہیں ان کے لیے ایک ای شرم پورٹل شروع کیا گیا ہے۔

پردھان منتری شرم یوگی مان دھان اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ اصول و ضوابط کو پورا کرتے ہوئے ای شرم پورٹل پر اپنے ناموں کا اندراج کرائیں۔

وہیں اس جانکاری کیمپ میں جموں وکشمیر پولیس نے نیڈ بیسڈ ورکرز کے نام کا ای شرم پورٹل پر اندراج کیا، اس کیمپ میں نوجوان کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر لیبر اینڈ امپلائمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ساتھ پولیس کے افسران نے ان نیڈ بیسڈ ورکرز کو اس پروگرام کے بارے میں معلومات فراہم کی، ساتھ ہی اس ای شرم پورٹل (E- Shram Portal) پر اپنا اندراج کروانے پر زور دیا تاکہ مرکزی حکومت کی جانب سے چلائی جانے والے اسکیموں سے ان مزدوروں کو فائدہ ہو۔

مزید پڑھیں: اننت ناگ کے مستحق افراد مرکزی اسکیم پی ایم اے وائی سے محروم

اس تعلق سے لیبر اینڈ امپلائمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی اسسٹنٹ کمشنر حفصہ قیوم نے بتایا کہ جو بھی اس 'ای شرم' پورٹل پر اپنا اندراج کرائے گا وہ سوشل سیکورٹی ویلفیئر اسکیمز (Social Security Welfare Schemes) میں شامل ہو جائے گا۔ اس پورٹل پر اندراج کرانے والوں کو حکومت کی جانب سے فوائد ملتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.