ETV Bharat / city

JK Delimitation Commission: حد بندی کمیشن بی جے پی کے اشاروں پر کام کر رہا ہے، ڈی ڈی سی رکن کا الزام - کمیشن پر بی جے پی کے اشاروں پر کام کرنے کا الزام

اننت ناگ کے ہینگی پورہ میں ڈی ڈی سی رکن پیر شہبازنے اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر حد بندی معاملہ پر حد بندی کمشین بی جے پی کے اشاروں پر کام کرنے کا الزام عائد کیا-DDC Member Accuses Jammu and Kashmir Delimitation Commission

ڈی ڈی سی رکن
ڈی ڈی سی رکن
author img

By

Published : Mar 18, 2022, 12:12 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے ڈی ڈی سی کے رکن پیر شہباز نے حد بندی کمشین پر الزام عائد کیا کہ کمیشن بی جے پی کے اشاروں پر کام کررہا ہےDDC Member Accuses Jammu and Kashmir Delimitation Commission

ڈی ڈی سی رکن

اننت ناگ کے ہینگی پورہ کپرن میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حد بندی معامہ پر بی جے پی کا اثر و رسوخ جگ ظاہر ہے۔ کہ کس طرح حد بندی کمشین بی جے پی کے اشاروں پر کام کررہا ہے ۔

مزید پڑھیں:Protest Against Delimitation Commission Report: حد بندی کمیشن رپورٹ پر پلوامہ کے باشندوں کا رد عمل

انہوں نے مزید کہا کہ حد بندی کمشین کے اس عمل سے جموں و کشمیر کے عوام کے جذبات مجروح ہوئے ہیں،اور آنے والے انتخابات میں کشمیری عوام صحیح فیصلہ کریگی،او جموں و کشمیر کی تعمیر نو کے لئے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.