ETV Bharat / city

Beti Bachao Beti Padhao Program In Anantnag: بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کے سلسلہ میں اننت ناگ میں رنگا رنگ پروگرام منعقد - Govt Girls Hr Secondary School Rani Bagh

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بیٹی بچاو اور بیٹی بڑھاؤ کے تحت ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام میں گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول رانی باغ اور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بٹنگو کی طالبہ کی طرف سے ایک رنگا رنگ ثقافتی پروگرام اور روایتی کشمیری روف پیش کیا گیا۔Beti Bachao Beti Padhao Program In Anantnag

beti-bachao-beti-padhao-program-held-in-anatnag
بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کے سلسلہ میں اننت ناگ میں رنگا رنگ پروگرام منعقد
author img

By

Published : Mar 30, 2022, 6:26 PM IST

اننت ناگ:’’بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ‘‘ مہم کے بینر تلے ضلع اننت ناگ میں ایک اعزازی پروگرام منعقد کیا Beti Bachao Beti Padhao Program In Anantnag گیا۔پروگرام میں150 سے زائد شرکاء کو انعامات سے نوازا گیا۔ایوارڈ حاصل کرنے والوں نے آف لائن اور آن لائن کے مختلف مقابلوں میں حصہ لیا۔ سنہ 2021-22 کے سالانہ بورڈ امتحانات کی سرفہرست (ٹاپرز) طالبہ کو بھی مبارکباد دی گئی۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اننت ناگ گلزار احمد بٹ مہمان خصوصی تھے۔ ADC Anantnag Gulzar Ahmed Butt

بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کے سلسلہ میں اننت ناگ میں رنگا رنگ پروگرام منعقد

یہ بھی پڑھیں:

ڈسٹرکٹ پروگرام افسر آئی سی ڈی ایس پیرزادہ ظہور، چیف ایجوکیشن افسر محمد شریف، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اینڈ پلاننگ افسر، محمد یوسف جان اور ایچ او ڈی ڈائیٹ، رفعت سروش ڈائیٹ کی فیکلٹی اور آئی سی ڈی ایس اننت ناگ کے عملہ نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔سرکاری گرلز ہائر سیکنڈری اسکول رانی باغ Govt Girls Hr Secondary School Rani Bagh اور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بٹنگو Govt Girls Hr Secondary School Batangoo کی طالبہ کی طرف سے ایک رنگا رنگ ثقافتی پروگرام اور روایتی کشمیری روف پیش کیا گیا۔اس موقعہ پر مختلف اسکولوں کی طالبات کے درمیان ایک مباحثہ مقابلہ بھی منعقد کیا گیا۔پروگرام کے اختتام پر مہمان خصوصی نے طالبات کو مبارکباد دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.