ETV Bharat / city

Bar Elections In Dooru:ڈورو بار ایسوسی ایشن کا انتخابات

author img

By

Published : Dec 2, 2021, 1:48 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو بار ایسوسی ایشن Dooru Bar Association کے انتخابات بدھ کے روز منصف کورٹ میں منقعد ہوئے۔

ڈورو بار ایسوسی ایشن کا انتخابات
ڈورو بار ایسوسی ایشن کا انتخابات

ڈورو بار ایسوسیشن کے انتخابات بدھ کے روز منصف کورٹ ڈورو میں ہوئے، جس میں صدر کے عہدے کے لیے ایڈوکیٹ فاروق احمد گنائی Advocate Farooq Ahmad Ganie نے کامیاب حاصل کی ہے۔فاروق احمد گنائی نے اپنے حریف امیداوار بشیر احمد راتھر کو 9 ووٹوں سے ہرایا۔

اس کے علاوہ سیکرٹری عہدے کے لیے مدثر احمد خان Mudsair Ahmad khan نے اپنے مدمقابل امیدوار مبشر احمد ملک کو ایک ووٹ سے جیت درج کی۔

ڈورو بار ایسوسی ایشن کا انتخابات

کامیاب امیدواروں کو مصف کورٹ کے وکلاء و دیگر افراد نے مبارک باد پیش کی۔

اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر ڈورہ بار ایسوسی ایشن Dooru Bar Association ایڈوکیٹ فاروق احمد کا کہنا ہے کہ وہ پورے کوشش اور ایمانداری کے ساتھ وکلاء کے دیرانہ مسئلے کو کرے گے۔

مزید پڑھیں:Emergency Landing Strip:ڈی سی اننت ناگ نے ایمرجنسی لینڈنگ ہوائی پٹی کا معائنہ کیا

انہوں نے انتظامیہ سے ایڈوکیٹس کے لیے جیمبرس Advocate Chambers کا انتظام کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.