ETV Bharat / city

اننت ناگ کے انزولہ علاقہ میں پینے کے پانی کی شدید قلت

author img

By

Published : Aug 27, 2021, 5:30 PM IST

ضلع اننت ناگ کے انزولہ علاقہ کے لوگ پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے محکمہ جل شکتی سے نالاں ہیں، لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں گزشتہ سات برسوں سے پینے کے پانی کے حوالے کافی مشکلات درپیش ہیں۔

اننت ناگ کے انزولہ علاقہ میں پینے کے پانی کی شدید قلت
اننت ناگ کے انزولہ علاقہ میں پینے کے پانی کی شدید قلت

ان کا کہنا ہے کہ علاقہ میں پینے کے صاف پانی کی قلت کی وجہ سے مقامی لوگ نالے کا آلودہ پا نی پینے پر مجبور ہیں۔ جس کی وجہ سے علاقہ میں وبائی بیماریاں پھوٹ پڑنے کا اندیشہ ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق انہوں نے اس معاملہ کو لے کر کئی بار محکمہ جل شکتی کے اعلی افسران کا دروازہ کھٹکھٹایا، لیکن ہر بار انہیں نظرانداز کیا گیا۔

مزید پڑھیں: میرے تبصرے کو اپنے گندے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کا ذریعہ نہ بنائیں: نیرج چوپڑا

انہوں نے ضلع انتظامیہ سے معاملہ کی جانب توجہ دینے کی اپیل کی اور علاقہ میں پینے کے صاف پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے کا پر زور مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.