ETV Bharat / city

اچھہ بل: چیئرمین کو بااختیار نہیں بنانے پر میونسپل آفس کے گیٹ پر تالا لگایا - خبر اننت ناگ

جموں و کشمیر کے شمالی علاقے اننت ناگ ضلع کے اچھہ بل میں کونسلرس نے چیئرمین کو با اختیار نہیں بنائے جانے سے ناراض ہوکر میونسپل آفس کے مین گیٹ پر تالا لگایا دیا۔

Jk_ang01_chairman_locked_Mc_Achabal_avb_jkc10027
اچھہ بل: چیئرمین کو بااختیار نہیں بنانے پر میونسپل آفس کے گیٹ پر تالا لگایا
author img

By

Published : Aug 8, 2021, 2:03 AM IST

چیئرمین میونسپل کمیٹی اچھہ بل امتیاز احمد اور ان کے ساتھ باقی کونسلرس نے آج میونسپل کمیٹی اچھہ بل کے مین گیٹ کو تالا لگالیا۔ ضلع انتظامیہ سے اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس مقصد کے لئے چیئرمین کی تقرری عمل میں لائی گئی تھی وہ بالکل بے سود نکلا اور ساتھ ہی ساتھ تحصیل دار اننت ناگ کو ایگزیکٹو پاورس دیے گے تھے کہ وہ میونسپل کمیٹی اچھہ بل کی دیکھ ریکھ کریں۔ مگر بدقسمتی کی وجہ سے وہ بھی صرف کبھی کبھار ہی میونسپل کمیٹی اچھہ بل آتے ہیں جس کی وجہ سے عوام کے ساتھ ساتھ چیئرمین کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اس لئے آج ہم اس نتیجے پر پہنچے کہ جب تک چیئرمین کو پوری طرح با اختیار نہ بنایا جائے اور تحصیلدار اننت ناگ میونسپل کمیٹی اچھہ بل کا خاص خیال نہ رکھے تب تک ہم تالا نہیں کھولیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: دفعہ 370 کی دوسری برسی پر کشمیر کی صورتِ حال

دفعہ 370 کی منسوخی کے دو سال: عمران خان نے ’یکطرفہ‘ فیصلوں کی مذمت کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.