ETV Bharat / business

National Flag Exempt from GST: قومی پرچم کی فروخت پر جی ایس ٹی نہیں - Sale of Indian National Flag exempt from GST

مرکزی حکومت نے ہر گھر ترنگا مہم سے قبل ٹیکسٹائل کاروباریوں کو ایک اور راحت دی ہے۔ وزارت خزانہ کے محکمہ محصولات نے بھارتی قومی پرچم کی فروخت کو جی ایس ٹی سے مستثنیٰ رکھا۔ Sale of Indian National Flag exempt from GST

Sale of Indian National Flag exempt from GST
قومی پرچم کی فروخت پر جی ایس ٹی نہیں
author img

By

Published : Jul 8, 2022, 8:08 PM IST

نئی دہلی: حکومت نے آج واضح کیا کہ ملک میں ہندوستانی قومی پرچم کی فروخت پر جی ایس ٹی نہیں لگتی ہے اور اسے اس سے مستثنیٰ کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آج ایک دفتری سرکلر کے ذریعے یہ وضاحت جاری کرتے ہوئے، وزارت خزانہ کے محکمہ محصولات نے کہا کہ فلیگ کوڈ 2002 کے تحت فروخت ہونے والا بھارتی قومی پرچم جی ایس ٹی سے مستثنیٰ ہے۔ Sale of Indian National Flag exempt from GST

مزید پڑھیں:

قابل ذکر ہے کہ ثقافت کی وزارت کے سکریٹری گووند موہن نے 20 مئی کو 'ہر گھر ترنگا' مہم کے پیش نظر قومی پرچم پر جی ایس ٹی کے بارے میں حکومت کو ایک خط بھیجا تھا، جس کے جواب میں یہ وضاحت جاری کی گئی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ فلیگ کوڈ 2002 کو 30 دسمبر 2021 کو جاری کردہ ترمیم کے ذریعے جی ایس ٹی سے مستثنیٰ کر دیا گیا ہے۔ Sale of Indian National Flag exempt from GST

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.