ETV Bharat / business

زر مبادلہ کے ذخائر 538.19 ارب ڈالر کے نئے ریکارڈ سطح پر - بین الاقوامی کرنسی

سونے کے ذخیرے میں بڑے اضافے کی قیمت پر 07 اگست کو ختم ہفتے میں ملک کی غیرملکی کرنسی 3.62 ارب ڈالر بڑھ کر 538.19 ارب ڈالر کے نئے ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

foreign exchange reserves hit a new record high of 8 538.19 billion
فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 14, 2020, 8:41 PM IST

زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل ساتویں ہفتے اضافہ ہوا ہے۔ ریزرو بینک آف انڈیا نے 07 اگست کو ختم ہفتے میں بڑے پیمانے پر سونا خریدا۔

آر بی آئی کی جانب سے آج جاری اعداد و شمار کے مطابق ہفتے کے دوران سونے کا ذخیرہ 2.16 ارب ڈالر بڑھ کر 39.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔

دریں اثنا غیر ملکی کرنسی اثاثہ 1.46 ارب ڈالر کے اضافے کے ساتھ 492.29 ارب ڈالر ہو گیا جو ملک کے غیر ملکی کرنسی کا سب سے بڑا جز ہے۔

ہفتے میں بین الاقوامی کرنسی ذخیرہ کے پاس ریزرو فنڈ 70 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4.63 ارب ڈالر رہ گیا جبکہ اسپیشل ڈرائنگ رائٹ 60 لاکھ ڈالر بڑھ کر 1.48 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں:

جولائی میں تھوک افراط زر کی شرح صفر سے نیچے

قبل ازیں 31 جولائی کو ختم ہفتے میں بین الاقوامی کرنسی ذخیرہ 11.94 ارب ڈالر کی شدید اضافے کے ساتھ 534.57 ارب ڈالر ہو گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.