ETV Bharat / business

تاریخی بلندی پر گھریلو اسٹاک مارکیٹ - sensex, nifty hit record closing highs

بی ایس ای کا 30 حصص کا انڈیکس سینسیکس اب تک کے سیشن کے دوران 56734.29 پوائنٹس کی ریکارڈ اونچائی تک پہنچ گیا اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی بھی 16881.35 پوائنٹس کی نئی چوٹی پر پہنچ گیا ہے۔

Sensex Closed At Fresh High of 56,889, Nifty at 16,931
اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ رقم کی
author img

By

Published : Aug 30, 2021, 4:59 PM IST

پیر کے روز گھریلو اسٹاک مارکیٹ نے مختلف گروپ کی کمپنیوں بشمول ٹاٹا اسٹیل، ریلائنس اندسٹریز، اسٹیٹ بینک آف انڈیا، آئی سی آئی سی آئی بینک، ماروتی اور بجاج فنانس کی زبردست خریداری کی وجہ سے نئی تاریخ رقم کی اور سنسیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

بی ایس ای کا 30 حصص کا انڈیکس سینسیکس اب تک کے سیشن کے دوران 56734.29 پوائنٹس کی ریکارڈ اونچائی تک پہنچ گیا اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی بھی 16881.35 پوائنٹس کی نئی چوٹی پر پہنچ گیا ہے۔ 205 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ سینسیکس 56329.25 پوائنٹس پر کھلا اور یہ 56309.86 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آگیا، لیکن اس کے بعد مارکیٹ میں خریداری شروع ہونے کے بعد سنسیکس 56734.29 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ ابھی یہ 567.02 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 56691.74 پر کاروبار کر رہا ہے۔

این ایس ای کا نفٹی 70 پوائنٹس کے اضافے سے 16775.85 پوائنٹس پر کھلا اور اس کے فوراً بعد یہ 16764.85 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، لیکن خریداری کی بنیاد پر یہ 16881.35 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ فی الحال یہ 161.15 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 16866.35 پر کاروبار کررہا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.