ETV Bharat / business

آر بی آئی کو سپریم کورٹ کی طرف سے سالانہ جانچ رپورٹ شائع کرنے کا حکم

author img

By

Published : Apr 26, 2019, 9:07 PM IST

نئی دہلی سپریم کورٹ نے ریزرو بینک آف انڈیا کو اطلاعات کا حق قانون کے تحت بینکوں کی سالانہ جانچ رپورٹ سے متعلق معلومات کو عام کرنے کا آج ایک اور موقع دیا۔

علامتی تصویر

جسٹس ناگیشور راو کی صدارت والی بنچ نے آر بی آئی کو آر ٹی آئی کے تحت بینکوں سے متعلق معلومات کو عام کرنے کے لئے اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ قانون کے تحت یہ اس کی ذمہ داری ہے۔

عدالت نے کہا ہم آر بی آئی کو وارننگ دیتے ہیں کہ عدالت عظمی کے حکم کی خلاف ورزی عدالت کی سنگین ہتک سمجھی جائے گی

خیال رہے کہ آرٹی آئی کارکن گریش اور سبھاش نے آر ٹی آئی قانون کے تحت اطلاعات فراہم کرانے کے عدالت عظمی کے حکم کی مخالفت کے معاملے میں سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔

سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ آر ٹی آئی کے تحت اطلاعات فراہم نہیں کرانے کی آر بی آئی کی پالیسی اس کے سال2015 کے حکم کی خلاف ورزی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.