ETV Bharat / business

سینسیکس 323، نفٹی 85 پوائنٹز کمزور

امریکی فیڈرل ریزرو بینک کے اجلاس کے نتیجے کے اعلان سے پوری دنیا کے شیئر بازاروں میں مایوسی نظر آئی اور گھریلو شیئر بازار بھی اس مایوسی سے ابھر نہیں پائے۔

Market Roundup: Sensex tanks 323 pts on weak global cues; Nifty below 11,550

author img

By

Published : Sep 17, 2020, 7:35 PM IST

ممبئی: غیر ملکی بازاروں سے موصول منفی اشاروں کے درمیان ریئلٹی، دھات، بینکنگ وغیرہ شعبے میں ہوئی زبردست فروخت کے دباؤ میں جمعرات کو بی ایس ای کا 30 شیئر والاسینسیکس انڈیکس 323 پوائنٹز کم ہو کر 38,979.85 پوائنٹز پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 85.30 پوائنٹز کم ہو کر 11,519.25 پوائنٹز پر بند ہوا۔

امریکی فیڈرل ریزرو بینک کے اجلاس کے نتیجے کے اعلان سے پوری دنیا کے شیئر بازاروں میں مایوسی نظر آئی اور گھریلو شیئر بازار بھی اس مایوسی سے ابھر نہیں پائے۔

ویڈیو

سنسیکس آج کم ہو کر 39,120.64 پوائنٹز پر کھلا۔ کاروبار کے دوران 39,234.81 پوائنٹز کے دن کی اعلیٰ سطح اور 39,926.34 پوائنٹز کے دن کی نچلی سطح سے ہوتا ہوا یہ گذشتہ روز کے مقابلے 0.82 فیصد کم ہو کر 38,979.85 پوائنٹس پر بند ہوا۔ سینسیکس کی 30 میں سے محض چار کمپنیوں میں آج خریداری دیکھی گئی اور باقی 26 کمپنیوں میں فروخت حاوی رہی۔

نفٹی بھی کم ہو کر 11,539.40 پوائنٹز پر کھلا۔ کاروبار کے دوران 11,587.20 پوائنٹس کے دن کی اعلیٰ سطح اور 11,498.50 پوائنٹز کے دن کی نچلی سطح سے ہوتا ہوا یہ دن کے متوقع 0.74 فیصد کم ہو کر 11,519.25 پوائنٹز پر بند ہوا۔ نفٹی کی 50 میں سے 12 کمپنیاں ہرے نشان میں رہیں جبکہ 38 کمپنیوں کے شیئر کی قیمت اوندھے منھ گر گئی۔ حالانکہ دوا کمپنی ڈاکٹر ریڈیز آج بھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی کمپنی رہی جبکہ ہنڈالکوں سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والی کمپنی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.